مارکٹس

سپلائی میں کمی کے خدشات: تیل نرخوں میں کچھ کمی کے باوجود ہفتہ وار بنیادوں پر 8 فیصد اضافہ

  • برینٹ خام تیل کے فیوچرز 3.45 ڈالر یا 3.21 فیصد کمی سے 104.18 ڈالر فی بیرل پر آگئے
شائع اپ ڈیٹ

تیل کی قی�توں �یں ج�عہ کو ک�ی ہوئی، تاہ� ہفتہ وار بنیاد پر 8 فیصد سے زائد اضافے کی راہ پر برقرار رہیں، جبکہ �شرق وسطیٰ کی بحری گزرگاہوں پر ح�لوں کے باعث سپلائی �یں طویل تعطل کے خدشات بڑھنے سے ا�ریکی ڈیزل کی قی�ت ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی۔

1132 جی ای� ٹی پر برینٹ خا� تیل کے فیوچرز 3.45 ڈالر یا 3.21 فیصد ک�ی سے 104.18 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔

ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت 2.96 ڈالر یا 2.89 فیصد ک� ہوکر 99.52 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ دونوں بینچ �ارکس نے کاروباری سیشن کے آغاز �یں �ئی کے وسط کے بعد بلند ترین سطحیں بھی ریکارڈ کیں۔

فنانشل ٹائ�ز کی رپورٹ کے بعد تیل کی قی�توں �یں ابتدائی اضافہ خت� ہوگیا۔ رپورٹ کے �طابق �شرق وسطیٰ کے وزرائے خارجہ آبنائے ہر�ز سے بحری آ�دورفت کے انتظا� کے لیے ایران کے ساتھ عارضی �عاہدے کی کوشش کر رہے ہیں۔

علاقے �یں بحری جہازوں پر ح�لوں �یں اضافے کے بعد ج�عرات کو برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قی�توں �یں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا تھا۔

یو بی ایس کے توانائی ا�ور کے تجزیہ کار جیوانی اسٹاونو نے کہا کہ �شرق وسطیٰ �یں ��کنہ نئے �ذاکرات کی کچھ اطلاعات آج تیل کی قی�توں پر �عتدل دباؤ ڈال رہی ہیں۔ تاہ� قلیل �دت �یں تیل کی قی�توں �یں �زید اضافے کے خدشات برقرار ہیں اور قی�توں �یں اتار چڑھاؤ بھی جاری رہنے کا ا�کان ہے۔

ریاض کے لیے ایک اور اہ� پیش رفت �یں سیٹلائٹ تصاویر سے ج�عرات کو سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کے قریب دھواں دیکھا گیا۔ یہ پائپ لائن سعودی عرب کے لیے آبنائے ہر�ز سے ہٹ کر خا� تیل کی برآ�دات جاری رکھنے کا اہ� ذریعہ بن چکی ہے۔

بین الاقوا�ی توانائی ایجنسی نے ج�عہ کو کہا کہ سعودی عرب کی خا� تیل کی پیداوار اگست �یں �اہانہ بنیاد پر 23 لاکھ بیرل یو�یہ ک� ہوکر 60 لاکھ بیرل یو�یہ رہ گئی، جو تین دہائیوں سے زائد عرصے کی ک� ترین سطح ہے۔ ایجنسی نے اس ک�ی کی وجہ سعودی توانائی تنصیبات پر ح�لوں کو قرار دیا۔

علاقائی تیل کی ترسیل سے �تعلق خدشات �زید بڑھ گئے جب ایران کے اتحادی ی�ن کے حوثیوں نے ج�عہ کو باب ال�ندب آبنائے �یں واقع جزیرہ پری� تک رسائی حاصل کرلی۔ ی�نی حکو�ت کے چار ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ اس پیش رفت سے دنیا کی اہ� بحری گزرگاہوں �یں سے ایک پر حوثیوں کی گرفت �زید �ضبوط ہوسکتی ہے۔

ایران نے کہا کہ اس نے بدھ کو آبنائے ہر�ز کے قریب 10 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا، جس کے بعد یہ کارروائی سا�نے آئی جب ا�ریکا نے ایران کے پانچ آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا تھا۔ ایران کے اسلا�ی انقلابی گارڈز کور نے �زید ح�لوں کی صورت �یں جوابی کارروائی بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

ابتدائی بحری نگرانی کے اعداد و ش�ار کے �طابق آبنائے ہر�ز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد ج�عرات کو 7 رہ گئی، جو ایک روز قبل 11 تھی۔

فروری کے آخر �یں ایران جنگ شروع ہونے سے قبل آبنائے ہر�ز سے تقریباً 125 اجناس بردار بحری جہاز روزانہ گزرتے تھے اور دنیا کی یو�یہ تیل و �ائع قدرتی گیس (ایل این جی) سپلائی کا تقریباً پانچواں حصہ اسی راستے سے �نتقل ہوتا تھا۔

دریں اثنا یورپی �رکزی بینک کے دو پالیسی سازوں نے ج�عہ کو �زید شرح سود �یں اضافے کا ا�کان ظاہر کیا، اگر جنگ کے باعث توانائی کی قی�توں �یں اضافہ جاری رہا اور یورو زون �یں دیگر اشیا کی قی�تیں بھی بڑھیں۔

سپلائی �یں تعطل سے ایندھن �ہنگا

ایران جنگ کے باعث تیل کی سپلائی �یں خلل اور روس کی ریفائنریوں پر یوکرینی ح�لوں کے نتیجے �یں ا�ریکی سطح پر ڈیزل کی اوسط قی�ت ج�عرات کو پہلی بار 6 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کرگئی۔ قی�توں کے ٹریکر گیس بڈی کے �طابق یہ ریکارڈ سطح ہے۔

کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ تجزیہ کار ٹ� واٹرر نے کہا کہ ریفائنڈ �صنوعات، خصوصاً ڈیزل، اس وقت دوہری ضرب کا سا�نا کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب تک خلیجی خطے �یں بحری آ�دورفت کی پابندیاں اور روسی ریفائنریوں �یں پیداوار کا تعطل برقرار رہتا ہے، ڈیزل اور دیگر ریفائنڈ �صنوعات کی قی�توں �یں �ج�وعی خا� تیل �ارکیٹ کے �قابلے �یں زیادہ اضافے کا رجحان برقرار رہنے کا ا�کان ہے۔

کو�رز بینک نے سال کے اختتا� تک برینٹ خا� تیل کی قی�ت کا تخ�ینہ 75 ڈالر سے بڑھا کر 85 ڈالر فی بیرل کردیا۔ بینک نے ڈیزل کی قی�ت کی پیش گوئی بھی 950 ڈالر سے بڑھا کر 1,200 ڈالر فی ٹن، جبکہ جیٹ فیول کی قی�ت کا تخ�ینہ 980 ڈالر سے بڑھا کر 1,230 ڈالر فی ٹن کردیا۔