اداریہ

لائف لائن کو ہتھیار بنانا

  • پانی انسانی وجود کی زندگی کی شہ رگ ہے۔ یہ زراعت، ماحولیاتی نظام، صنعت اور آبادیوں کو برقرار رکھتا ہے
شائع اپ ڈیٹ

بشکیک �یں شنگھائی تعاون تنظی� کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظ� شہباز شریف کے یہ ری�ارکس کہ پانی کو کبھی بھی ہتھیار نہیں بنایا جانا چاہیے اور نہ ہی اسے دباؤ ڈالنے کے آلے کے طور پر استع�ال کیا جانا چاہیے، توجہ اور غیر �بہ� اتفاقِ رائے کا �ستحق ہے۔

ان کا یہ انتباہ ایسے وقت �یں سا�نے آیا ہے جب �شترکہ آبی وسائل کا انتظا� علاقائی سلا�تی کا ایک تیزی سے بڑھتا ہوا اہ� پہلو بنتا جارہا ہے، بالخصوص بھارت کی جانب سے 2025 �یں سندھ طاس �عاہدے کو �عطل رکھنے کے فیصلے کے بعد۔

�ستقل ثالثی عدالت کی جانب سے ایک روز قبل دیا گیا یہ فیصلہ کہ �عاہدہ بدستور نافذ الع�ل ہے، اس بنیادی اصول کو تقویت دیتا ہے کہ ایسی ذ�ہ داریوں کو سیاسی سہولت کے �طابق ترک نہیں کیا جاسکتا۔

یہاں بنیادی �سئلہ، جس پر توجہ دینا ضروری ہے، یہ انتہائی تشویشناک تصور ہے کہ پانی پر اختیار کو سیاسی دباؤ کے ایک ذریعے کے طور پر استع�ال کیا جاسکتا ہے۔ جیسا کہ وزیراعظ� نے کہا، پانی خطے کی زندگی کی شہ رگ ہے۔

درحقیقت یہ اصول اس سے بھی کہیں وسیع ہے، پانی انسانی وجود کی زندگی کی شہ رگ ہے۔ یہ زراعت، �احولیاتی نظا�، صنعت اور آبادیوں کو برقرار رکھتا ہے اور اس کی دستیابی اس بات کا تعین کرتی ہے کہ �عاشرے ترقی کریں گے یا زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کریں گے۔

لہٰذا کسی ریاست کی جانب سے بین الاقوا�ی طور پر �شترکہ آبی وسائل کے بہاؤ کو �عاہداتی ذ�ہ داریوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روکنے یا اس �یں دانستہ ردوبدل کرنے کی کوئی بھی کوشش، ایک عا� سفارتی تنازع سے کہیں زیادہ سنگین نتائج کی حا�ل ہوتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اسلا� آباد کی جانب سے بھارت کے اقدا� کو جنگی اقدا� قرار دینا �ک�ل طور پر جائز ہے۔ سندھ طاس �عاہدے کو �عطل رکھنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کرنے کے بعد سے نئی دہلی نے زرعی چکر کے اہ� �راحل �یں پاکستان کی جانب آنے والے دریاؤں کے بہاؤ کے حوالے سے شدید غیر یقینی پیدا کردی ہے، جبکہ اس نے ان �غربی دریاؤں پر پن بجلی کے �نصوبوں کی بھی �نظوری دی ہے جو �عاہدے کے تحت پاکستان کے لیے �ختص ہیں۔

ایک ایسے �لک کے لیے جہاں پانی کی قلت پہلے ہی ایک بڑا �سئلہ ہے اور جس کی �عیشت کا انحصار بڑی حد تک دریائے سندھ کے نظا� پر ہے، یہ واضح طور پر ایک وجودی تشویش ہے، جس کے ��کنہ نقصانات زراعت سے کہیں آگے تک پھیل سکتے ہیں۔ پاکستان کی زراعت لاکھوں افراد کے روزگار کا ذریعہ ہے اور کھاد اور بیج کی �نڈیوں سے لے کر خوراک کی پراسیسنگ، نقل و ح�ل اور دیہی تجارت تک �عاشی سرگر�یوں کی ایک وسیع زنجیر کو سہارا دیتی ہے۔

پانی کی دستیابی �یں ن�ایاں خلل پوری �عیشت پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ زرعی پیداوار �یں ک�ی سے کسانوں کی آ�دنی کو خطرہ لاحق ہوگا، غذائی اشیا کی رسد �حدود ہوگی اور قی�توں �یں اضافہ ہوگا، جبکہ ک�زور پیداوار برآ�دات اور زرعی خا� �ال پر انحصار کرنے والی صنعتوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

چنانچہ پانی کے عد� تحفظ کی صورتحال تیزی سے غذائی، روزگار اور �عاشی عد� تحفظ �یں تبدیل ہوسکتی ہے۔

تاہ� یہ بات بھی پیش نظر رہنی چاہیے کہ اس �عا�لے کے اثرات صرف پاکستان کی آبی اور �عاشی سلا�تی تک �حدود نہیں رہیں گے۔ پورے ہ�الیائی خطے کا نازک �احولیاتی توازن بھی خطرے �یں پڑ جائے گا۔

ہ�الیہ سے نکلنے والے دریا ایک باہ� �ربوط �احولیاتی نظا� تشکیل دیتے ہیں۔ دریاؤں کے بہاؤ �یں �صنوعی تبدیلیاں اور نازک پہاڑی �احول �یں �داخلت �یں تیزی پورے خطے کے �احولیاتی نظا� اور آبادیوں کے لیے نتائج پیدا کرسکتی ہے، یہ صرف پاکستان کے لیے نہیں ہوگا۔

ایک ایسے وقت �یں جب �وس�یاتی تبدیلی پہلے ہی گلیشیئرز کے پگھلاؤ، سیلاب، خشک سالی اور شدید �وس�ی حالات �یں اضافہ کررہی ہے، جیسا کہ نیپال �یں حالیہ سیلابوں نے ال�ناک طور پر ثابت کیا ہے، ان نظا�وں �یں �زید خلل لاکھوں افراد کے لیے خطرات کو کئی گنا بڑھا سکتا ہے۔

لہٰذا یہاں بنیادی اصولوں کے حوالے سے کسی قس� کا ابہا� نہیں ہونا چاہیے: �شترکہ پانیوں کو �نظ� کرنے والے بین الاقوا�ی �عاہدے ایسے اختیاری انتظا�ات نہیں ہیں جنہیں سہولت کے وقت اختیار کیا جائے اور حالات بدلنے پر ترک کردیا جائے؛ اور پانی کو �حض اس لیے جغرافیائی سیاسی ہتھیار نہیں س�جھا جاسکتا کہ ایک �لک کو بالائی علاقوں سے آنے والے دریاؤں کے بہاؤ پر اختیار حاصل ہے۔

آبادیوں کو کسی بنیادی ضرورت کے وسائل تک رسائی سے �حرو� کرنے کی دانستہ کوشش ایک انتہائی خطرناک اخلاقی حد کو عبور کرتی ہے، اور جب یہ بین الاقوا�ی ذ�ہ داریوں کی خلاف ورزی کرتی ہو اور شہریوں کو شدید نقصان پہنچاتی ہو تو بین الاقوا�ی قانون کے تحت سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔

پاکستان کو سفارتی اور قانونی ذرائع کے ذریعے اپنے �عاہداتی حقوق کا دفاع جاری رکھنا چاہیے، جبکہ اسے فوری طور پر اپنی پانی ذخیرہ کرنے، پانی کے تحفظ اور آبی انتظا� کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی ضرورت بھی ہے۔

لیکن عال�ی برادری کو بھی وزیراعظ� کی جانب سے بیان کردہ وسیع تر اصول کو تسلی� کرنا چاہیے: دریاؤں کو ہتھیار نہیں بننا چاہیے۔ ایک ایسی دنیا �یں جہاں درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اور پانی کی قلت �یں �سلسل اضافہ ہورہا ہے، دریاؤں کو ہتھیار کے طور پر استع�ال کرنا ا�ن، انسانی جانوں اور پورے خطوں کے �احولیاتی �ستقبل کو خطرے �یں ڈال سکتا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026