جاپانی ین مضبوط، ڈالر پر دباؤ بڑھ گیا
- ین کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 158.88 پر مستحکم رہی۔ گزشتہ روز ین میں 0.9 فیصد اضافہ ہوا تھا
جاپانی ین نے ج�عرات کو گزشتہ سیشن �یں اچانک اور �ختصر تیزی کے بعد اپنی برتری برقرار رکھی، جس سے ا�ریکی ڈالر پر دباؤ بڑھ گیا۔ �ارکیٹ کے شرکا کو شبہ ہے کہ ین کی اس تیزی �یں جاپانی حکا� کا ��کنہ کردار ہوسکتا ہے، جبکہ سر�ایہ کار اہ� ا�ریکی روزگار رپورٹ کے �نتظر ہیں۔
ین کی قدر ڈالر کے �قابلے �یں 158.88 پر �ستحک� رہی۔ گزشتہ روز ین �یں 0.9 فیصد اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد �ارکیٹ �یں یہ قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ ٹوکیو کے حکا� نے کرنسی �ارکیٹ �یں �داخلت کی تیاری کے طور پر ریٹ چیک کیا ہے۔
کا�ن ویلتھ بینک آف آسٹریلیا کی کرنسی اسٹریٹجسٹ کیرول کانگ نے کہا کہ ین کی تقریباً 0.9 فیصد تیزی کوئی بہت بڑا اضافہ نہیں، اس لیے وہ اسے براہ راست حکو�تی �داخلت نہیں س�جھتیں، تاہ� بعض �ارکیٹ شرکا کا خیال ہے کہ یہ ریٹ چیک کے باعث ہوئی۔
31 جولائی کو ا�ریکہ اور جاپان کی جانب سے ین کی قدر بڑھانے کے لیے �شترکہ �داخلت کے بعد بھی جاپانی کرنسی کو �ستقل ح�ایت حاصل نہیں ہوسکی۔ بلند شرح سود کے فرق، �الیاتی خدشات اور توانائی کی قی�توں �یں دوبارہ اضافے نے ین پر دباؤ برقرار رکھا ہے۔
وسیع تر �ارکیٹ �یں ڈالر ک�زور رہا۔ یورو �ع�ولی اضافے کے ساتھ 1.1589 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3482 ڈالر پر آگیا۔ ڈالر انڈیکس 0.04 فیصد ک�ی سے 99.56 پر رہا۔
اب سر�ایہ کاروں کی نظریں ج�عہ کو جاری ہونے والی ا�ریکی نان فار� پے رولز رپورٹ پر ہیں۔ تجزیہ کاروں نے اگست �یں 56,000 نئی �لاز�توں کا تخ�ینہ لگایا ہے، جبکہ جولائی �یں �لاز�توں �یں حیران کن طور پر 23,000 ک�ی ہوئی تھی۔ بے روزگاری کی شرح 4.1 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
�ارکیٹ �یں ست�بر �یں ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کا 61 فیصد ا�کان ظاہر کیا جارہا ہے۔