امریکی روزگار کے اعداد و شمار کا انتظار، سونے کی قیمتوں میں کمی
عال�ی �ارکیٹ �یں سونے کی قی�تیں �نگل کو �حدود رہیں کیونکہ سر�ایہ کار �شرق وسطیٰ �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا جائزہ لینے کے ساتھ رواں ہفتے جاری ہونے والے اہ� ا�ریکی روزگار کے اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں، جو ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ �انیٹری پالیسی سے �تعلق توقعات پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.3 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,437.10 ڈالر فی اونس رہی۔ گزشتہ سیشن �یں سونا 19 اگست کے بعد کی ک� ترین سطح پر آگیا تھا۔ دوسری جانب ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,485.30 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔
رواں ہفتے ا�ریکا �یں �لاز�توں کے �واقع، اے ڈی پی روزگار رپورٹ اور نان فار� پے رولز کے اعداد و ش�ار جاری ہوں گے۔ سر�ایہ کار ان اعداد و ش�ار کا جائزہ لے کر ا�ریکی لیبر �ارکیٹ کی صورتحال اور شرح سود کے آئندہ فیصلوں سے �تعلق اشارے حاصل کریں گے۔
گزشتہ ہفتے اسپاٹ گولڈ 3 �اہ سے زائد کی بلند ترین سطح پر پہنچا تھا، تاہ� ج�عہ کو فیڈرل ریزرو کے چیئر�ین کیون وارش کے �ہنگائی سے �تعلق �حتاط �ؤقف کے بعد قی�ت �یں 3 فیصد سے زیادہ ک�ی ہوئی۔
آئی جی کے �ارکیٹ تجزیہ کار ٹونی سائکا�ور نے کہا کہ وارش کی جیکسن ہول تقریر کے علاوہ آبنائے ہر�ز �یں نئی کشیدگی نے تیل کی قی�توں اور �ہنگائی کی توقعات �یں اضافہ کیا ہے، جس سے سونے پر دباؤ بڑھا۔
انہوں نے کہا کہ ایک �رتبہ شرح سود �یں اضافہ سونے کے لیے بڑا �سئلہ نہیں ہوگا، تاہ� دو یا تین اضافے اہ� اثر ڈال سکتے ہیں۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 0.3 فیصد اضافے سے 66.34 ڈالر، پلاٹین� 0.1 فیصد بڑھ کر 1,793.03 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 1,356.75 ڈالر فی اونس پر �ستحک� رہا۔