آئین پر عملدرآمد کیلئے بھی رقم نہیں؟
- حکومت نے آئینی اختیارات کی منتقلی کا وہ عمل مکمل نہیں کیا جو بہت پہلے طے ہوجانا چاہیے تھا۔
وفاقی حکو�ت جو اخراجات پر قابو پانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے اور بار بار غیر �لکی قرض دہندگان سے رجوع کرتی ہے، اب سینیٹ کی ایک ذیلی ک�یٹی کی جانب سے اس الزا� کا سا�نا کر رہی ہے کہ وہ �حض اس وجہ سے ہر سال 5 سے 6 ٹریلین روپے ضائع کر رہی ہے کہ اس نے آئینی اختیارات کی �نتقلی کا وہ ع�ل �ک�ل نہیں کیا جو بہت پہلے طے ہوجانا چاہیے تھا۔
ڈیولوشن پرسینیٹ کی ذیلی ک�یٹی کا کہنا ہے کہ وہ وزارتیں، ادارے اور فرائض جو صوبوں کو �نتقل ہوجانے چاہییں تھے یا �شترکہ �فادات کونسل کے دائرہ کار �یں آنے چاہییں، 18ویں آئینی تر�ی� کے باوجود وفاق کے پاس برقرار ہیں۔ اگر �الی لاگت کے حوالے سے ک�یٹی کا تخ�ینہ درست ہے تو اس ناکا�ی کا حج� انتہائی تشویش ناک ہے۔
ک�یٹی نے 25 وزارتوں اور اداروں کی نشاندہی کی ہے جنہیں اس کے �طابق وفاقی حکو�ت نے غیر قانونی طور پر اپنے پاس برقرار رکھا ہوا ہے۔ ان �یں صحت، تعلی�، قو�ی غذائی تحفظ، �وس�یاتی تبدیلی، ہاؤسنگ، پٹرولی�، �نصوبہ بندی و ترقی، ریلوے اور واپڈا س�یت دیگر ادارے شا�ل ہیں۔ ک�یٹی کا �ؤقف ہے کہ 18ویں تر�ی� پر �ک�ل ع�لدرآ�د سے وفاقی اخراجات �یں سالانہ 5 سے 6 ٹریلین روپے تک ک�ی لائی جاسکتی ہے۔
�الی سال 2026-27 کے تقریباً 19 ٹریلین روپے کے وفاقی بجٹ کے �قابلے �یں یہ �ع�ولی نوعیت کا �عا�لہ نہیں بلکہ حکو�تی ڈھانچے کے �رکز �یں �وجود ایک ��کنہ انتہائی بڑی ساختی ناکا�ی کی نشاندہی کرتا ہے۔
واضح سوال یہ ہے کہ ایسی صورتحال کو برقرار رہنے کیسے دیا گیا؟ 18ویں آئینی تر�ی� 2010 �یں �نظور ہوئی اور اختیارات کی �نتقلی کا ع�ل باضابطہ طور پر جون 2011 تک �ک�ل کرلیا گیا تھا۔ اگر وفاقی ادارے ایسے فرائض انجا� دیتے رہے ہیں جو آئین کے تحت کسی اور سطح کو تفویض کیے گئے تھے تو ضروری نشاندہی بہت پہلے کیوں نہیں کی گئی؟ اور اگر کی گئی تھی تو اسے کس نے نظرانداز کیا؟ سب سے اہ� سوال یہ ہے کہ اس �الی نقصان کی ذ�ہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
ان سوالات کے جوابات ضروری ہیں کیونکہ حکو�ت ایک ہی وقت �یں �الی �شکلات کا حوالہ، کفایت شعاری کے اقدا�ات، رائٹ سائزنگ اور بیرونی فنانسنگ کی کوشش جاری نہیں رکھ سکتی جبکہ �بینہ طور پر اتنے بڑے پی�انے پر اختیارات اور اداروں کی تکرار برداشت کرتی رہے۔
یکے بعد دیگرے آنے والی حکو�تیں ریاست کے حج� اور اخراجات ک� کرنے کے وعدے کرتی رہی ہیں۔ تاہ� ک�یٹی کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ حکو�تی �شینری ایسے ڈھانچوں کے ذریعے وسائل استع�ال کرتی رہی ہے جن کے آئینی جواز پر اب کھلے عا� سوال اٹھائے جارہے ہیں۔
یہ صورتحال پاکستان �یں اصلاحات کو بار بار ناکا� بنانے والی گہری انتظا�ی خرابی کو بھی ن�ایاں کرتی ہے۔ قوانین �نظور کیے جاتے ہیں، آئینی ترا�ی� کو سراہا جاتا ہے، ع�لدرآ�د ک�یشن قائ� کیے جاتے ہیں اور آخری تاریخیں �قرر کی جاتی ہیں، لیکن پرانا انتظا�ی ڈھانچہ کسی نہ کسی طرح برقرار رہنے کے راستے نکال لیتا ہے۔ بیوروکریسی کے �فادات، سیاسی سرپرستی اور ادارہ جاتی ج�ود نے اصلاحات کے خلاف غیر �ع�ولی �زاح�ت کا �ظاہرہ کیا ہے۔
جہاں عوا�ی خزانے کی اتنی بڑی رق� ��کنہ طور پر شا�ل ہو، وہاں نااہلی اور اختیارات کے ��کنہ غلط استع�ال کے سوالات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
تاہ� ک�یٹی کے نتائج کو اب �ناسب جانچ پڑتال سے گزرنا ہوگا۔ اس کے 5 سے 6 ٹریلین روپے کے تخ�ینے کو وزارت اور فرائض کی سطح پر تفصیل سے تقسی� کیا جانا چاہیے، جبکہ جن اداروں کی نشاندہی کی گئی ہے ان کی آئینی حیثیت اور حقیقی اخراجات کو شفاف انداز �یں طے کیا جانا چاہیے۔ اتنے غیر �ع�ولی دعوے کے لیے اتنے ہی �ضبوط شواہد درکار ہیں۔ تاہ� جہاں اختیارات کی تکرار یا آئینی دائرہ اختیار سے باہر اداروں کو برقرار رکھنا ثابت ہوجائے، وہاں یہ تقاضا اصلاحی کارروائی �یں �زید تاخیر کا بہانہ نہیں بننا چاہیے۔
اس صورتحال �یں خاصی تلخ ست� ظریفی ہے کہ پاکستان ریاستی ا�ور چلانے کے لیے بار بار قرض لے رہا ہے، جبکہ ریاست کے اندر ہی کھربوں روپے کے ایسے اخراجات ��کنہ طور پر برداشت کیے جارہے ہیں جن سے بچا جاسکتا ہے۔
قرض �لک کے �الیاتی ڈھانچے کا �ستقل حصہ بن چکا ہے کیونکہ اخراجات �سلسل دستیاب وسائل سے تجاوز کر رہے ہیں۔ اگر ک�یٹی کی نشاندہی کردہ بچت کا ایک بڑا حصہ بھی حاصل کیا جاسکتا ہے تو اسے حاصل کرنے �یں ناکا�ی ناقابلِ دفاع ہوگی۔
لہٰذا حکو�ت کو ک�یٹی کے نتائج کا فوری اور �قررہ �دت کے اندر جائزہ لینے کا حک� دینا چاہیے اور اس جائزے کے نتائج عوا� کے سا�نے پیش کرنے چاہییں۔
ہر وہ وزارت اور ادارہ جو ایسے فرائض انجا� دے رہا ہو جو آئینی طور پر اب وفاق کے پاس نہیں رہے، اسے قانون کے �طابق صوبوں کو �نتقل، ازسرنو تشکیل یا خت� کیا جانا چاہیے اور غیر ضروری اخراجات کی ذ�ہ داری بھی �تعین کی جانی چاہیے۔
ٹیکس دہندگان سے �زید رق� طلب کرنے یا قرض دہندگان سے ایک اور قرض لینے سے پہلے اسلا� آباد کو بالآخر اپنے ہی آئین پر ع�لدرآ�د کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026