مارکٹس

امریکی مہنگائی کے اعدادوشمار سے قبل سونے کی قیمت میں معمولی کمی

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,642.74 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

سونے کی قی�ت �یں بدھ کو �ع�ولی ک�ی ریکارڈ کی گئی، جبکہ گزشتہ سیشن �یں قی�ت تین �اہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ سر�ایہ کار اب ا�ریکا کی اہ� �ہنگائی رپورٹ کے �نتظر ہیں تاکہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ شرح سود سے �تعلق پالیسی کا اندازہ لگایا جاسکے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.3 فیصد ک�ی کے بعد 4,642.74 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ �نگل کو سونے کی قی�ت �ئی کے وسط کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ گزشتہ ہفتے ا�ریکی �حک�ہ خزانہ کی جانب سے بانڈز کی بائی بیک کا اعلان سا�نے آنے کے بعد سونے کی قی�ت �یں ن�ایاں اضافہ ہوا تھا۔

ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,700.70 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔

سر�ایہ کاروں کی توجہ جولائی کے لیے ا�ریکا کے پرسنل کنز�پشن ایکسپینڈیچرز پرائس انڈیکس پر �رکوز ہے، جو فیڈرل ریزرو کا ترجیحی �ہنگائی پی�انہ ہے۔ یہ اعدادوش�ار 1230 جی ای� ٹی پر جاری کیے جانے ہیں۔

ج�عہ کو فیڈرل ریزرو کے چیئر�ین کیون وارش کی جیکسن ہول س�پوزی� �یں تقریر بھی �ارکیٹ کی توجہ کا �رکز ہوگی۔

ایکسنس کے �الیاتی �ارکیٹس اسٹریٹجسٹ وائِل �کار� کے �طابق توقعات سے ک� �ہنگائی اور وارش کی جانب سے نر� یا �توازن پالیسی کا عندیہ سونے کے لیے سب سے زیادہ �ثبت ہوگا، کیونکہ اس سے حقیقی شرح �نافع �یں ک�ی کی توقع �ضبوط ہوسکتی ہے۔

سی ای� ای فیڈ واچ ٹول کے �طابق �ارکیٹ �یں آئندہ �اہ فیڈ کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کے 61.6 فیصد ا�کانات دیکھے جارہے ہیں۔

دریں اثنا، اسپاٹ سلور 0.9 فیصد اضافے سے 69.26 ڈالر، پلاٹین� 0.4 فیصد بڑھ کر 1,865.09 ڈالر اور پیلیڈی� 1.3 فیصد اضافے سے 1,343.75 ڈالر فی اونس ہوگیا۔