بانڈ ییلڈز میں کمی، سونے کی قیمتیں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر
- اسپاٹ گولڈ معمولی کمی کے ساتھ 4,512.19 ڈالر فی اونس پر رہا۔
عال�ی �نڈی �یں ج�عرات کو سونے کی قی�تیں دو �اہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح کے قریب رہیں، جس کی بڑی وجہ ا�ریکی �حک�ہ خزانہ کی جانب سے لیکویڈیٹی سپورٹ بڑھانے کے غیر �توقع اعلان کے بعد ا�ریکی ٹریژری ییلڈز اور ڈالر کی قدر �یں ک�ی ہے۔
اسپاٹ گولڈ �ع�ولی ک�ی کے ساتھ 4,512.19 ڈالر فی اونس پر رہا۔ اس سے قبل قی�ت 4,525.79 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی تھی، جو 2 جون کے بعد سونے کی بلند ترین سطح ہے۔ بدھ کو سونے کی قی�ت �یں 4 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا تھا۔
دس�بر ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.6 فیصد اضافے سے 4,569.80 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔
ا�ریکی �حک�ہ خزانہ کے اس اعلان کے بعد طویل �دتی ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی طلب �یں اضافہ ہوا کہ طویل �دتی نوٹس اور بانڈز کے لیے لیکویڈیٹی سپورٹ بائی بیک آپریشنز کا حج� دوگنا کیا جائے گا، جس سے طویل �دتی ییلڈز �یں ک�ی آئی۔
دوسری جانب ا�ریکی ڈالر بھی دباؤ �یں رہا، جس کے باعث دیگر کرنسیوں �یں سونا خریدنے والے سر�ایہ کاروں کے لیے یہ نسبتاً سستا ہوگیا۔
ا�ریکی �حک�ہ خزانہ کے �طابق �لک کا �ج�وعی قرض پہلی بار 40 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے، جس سے �الیاتی بحران کے خدشات دوبارہ بڑھ گئے ہیں۔
ادھر فیڈرل ریزرو کے گزشتہ اجلاس کی �یٹنگ �نٹس سے ظاہر ہوا کہ �ہنگائی پر تشویش برقرار ہے اور �تعدد حکا� نے خبردار کیا کہ اگر �ہنگائی 2 فیصد کے ہدف تک ک� نہ ہوئی تو شرح سود �یں اضافہ ضروری ہوسکتا ہے۔
�اہرین کے �طابق جغرافیائی سیاسی اور �عاشی بحران کے دوران سونے کو �حفوظ سر�ایہ کاری س�جھا جاتا ہے، تاہ� بلند شرح سود سونے کی کشش ک� کرتی ہے کیونکہ اس پر �نافع نہیں �لتا۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 0.2 فیصد اضافے سے 67.06 ڈالر، پلاٹین� 0.4 فیصد ک�ی سے 1,816.78 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.3 فیصد اضافے سے 1,339.05 ڈالر فی اونس رہا۔