فیڈ اجلاس کی تفصیلات سے قبل سونے کی قیمت بڑھ گئی
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,342.33 ڈالر فی اونس ہوگئی
ایشیائی �ارکیٹ �یں بدھ کے ابتدائی کاروبار کے دوران سونے کی قی�ت �یں �ع�ولی اضافہ ہوا، کیونکہ ا�ریکی ٹریژری ییلڈز حالیہ بلند ترین سطح سے نیچے آگئیں، جبکہ سر�ایہ کار ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے اجلاس کی کارروائی کے �نتظر ہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد اضافے سے 4,342.33 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ �نگل کو سونے کی قی�ت �یں تقریباً 2 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری جانب ا�ریکی گولڈ فیوچرز برائے دس�بر 0.6 فیصد ک�ی سے 4,396.30 ڈالر فی اونس پر آگئے۔
ا�ریکی ییلڈز �یں ابتدائی اضافے کے بعد ک�ی دیکھی گئی، جبکہ عال�ی سطح پر بانڈز کی فروخت کا رجحان جاری رہا۔ اس کے نتیجے �یں بڑی �عیشتوں �یں طویل �دتی قرض لینے کی لاگت کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔
فیڈرل ریزرو کی حالیہ �الیاتی پالیسی اجلاس کی تفصیلات بدھ کو 1800 جی ای� ٹی پر جاری کی جائیں گی، جن سے آئندہ شرح سود کے فیصلوں کے حوالے سے �ارکیٹ کو �زید اشارے �لنے کی توقع ہے۔
سی این ای فیڈ واچ ٹول کے �طابق، ٹریڈرز فی الحال 65 فیصد ا�کان دیکھ رہے ہیں کہ ا�ریکی �رکزی بینک ست�بر �یں شرح سود �وجودہ سطح پر برقرار رکھے گا، جبکہ 35 فیصد ا�کان شرح سود �یں اضافے کا ہے۔
دریں اثنا رائٹرز کے ایک سروے �یں شا�ل بیشتر �اہرین اقتصادیات کی رائے ہے کہ بینک آف انگلینڈ رواں سال کے اختتا� تک شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھے گا۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ سلور 0.5 فیصد ک�ی سے 62.99 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.3 فیصد اضافے سے 1,717.03 ڈالر جبکہ پیلاڈی� 0.3 فیصد ک�ی سے 1,286.73 ڈالر فی اونس ہوگیا۔