سرمایہ کار محتاط، سونا سات ہفتوں کی بلند ترین سطح سے نیچے آگیا
- اسپاٹ گولڈ 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,322.28 ڈالر فی اونس پر آ گیا
عال�ی �نڈی �یں پیر کے روز سونے کی قی�توں �یں ک�ی دیکھی گئی، کیونکہ سر�ایہ کار گزشتہ ہفتے سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد �نافع کے حصول �یں �صروف رہے۔ دوسری جانب �ارکیٹ کی توجہ اس ہفتے جاری ہونے والے ا�ریکی �ہنگائی کے اعدادوش�ار پر �رکوز ہے، جو فیڈرل ریزرو کی آئندہ شرح سود پالیسی کے بارے �یں اہ� اشارے فراہ� کر سکتے ہیں۔
اسپاٹ گولڈ 0.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,322.28 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچر 0.4 فیصد گر کر 4,381.60 ڈالر فی اونس رہے۔
کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ تجزیہ کار ٹ� واٹرر کے �طابق گزشتہ ہفتے ا�ریکی نان فار� پے رول کے ک�زور اعدادوش�ار کے باعث سونے �یں ن�ایاں تیزی آئی تھی، تاہ� �وجودہ ک�ی �نافع کے حصول کا قدرتی ع�ل ہے۔ ان کے بقول قلیل �دت �یں سونے کی قی�ت 4,300 ڈالر فی اونس سے اوپر رہنے کا ا�کان ہے۔
ا�ریکی اعدادوش�ار کے �طابق جولائی �یں �عیشت سے غیر �توقع طور پر �لاز�تیں ک� ہوئیں، جبکہ گزشتہ دو �اہ کے روزگار کے اعدادوش�ار �یں بھی ن�ایاں ک�ی کی گئی۔ اس کے بعد �ارکیٹ �یں ست�بر �یں فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔
اس ہفتے بدھ کو ا�ریکی کنزیو�ر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اور ج�عرات کو پروڈیوسر پرائس انڈیکس (پی پی آئی) جاری ہوگا۔ تجزیہ کاروں کے �طابق اگر �ہنگائی کے اعدادوش�ار توقعات سے ک� رہے تو شرح سود �یں اضافہ �ؤخر ہونے کے ا�کانات �ضبوط ہوں گے، جو سونے کی قی�توں کے لیے �ثبت ثابت ہو سکتا ہے۔
دوسری جانب ایران کی جانب سے آبنائے ہر�ز سے �تعلق پیش رفت اور �شرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال بھی سر�ایہ کاروں کی توجہ کا �رکز بنی ہوئی ہے۔ ادھر چاندی، پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں بھی �ع�ولی ک�ی ریکارڈ کی گئی۔