مارکٹس

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز جلد کھولنے کی امیدیں محدود، تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

  • برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ 2.48 ڈالر یا 3 فیصد اضافے سے 86.03 ڈالر ہوگئے
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں پیر کو تیل کی قی�توں �یں 3 فیصد اضافہ ہوا، کیونکہ ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہر�ز دوبارہ کھولنے سے قبل ا�ریکا کو تہران پر عائد پابندیاں اٹھانے، ہرجانہ ادا کرنے اور کئی دیگر شرائط پوری کرنے ہوں گی۔

ا�ریکی �شرقی وقت کے �طابق صبح 10:44 بجے (گرین وچ �ین ٹائ� کے �طابق 14:44) برینٹ خا� تیل کے فی بیرل نرخ 2.48 ڈالر یا 3 فیصد اضافے سے 86.03 ڈالر ہوگئے۔ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل 2.43 ڈالر یا 3.1 فیصد اضافے سے 80.61 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

گزشتہ ہفتے دونوں بینچ �ارک قی�توں �یں 7 فیصد سے زیادہ ک�ی ہوئی تھی، جس کی وجہ یہ ا�یدیں تھیں کہ ایران اور ع�ان آبنائے ہر�ز دوبارہ کھولنے کے لیے کسی �عاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ فروری کے اواخر �یں �شرق وسطیٰ کے تنازع شروع ہونے سے قبل دنیا کے پانچویں حصے کے تیل اور �ائع قدرتی گیس کی ترسیل اسی آبنائے سے ہوتی تھی۔

ایران نے کہا کہ وہ آبنائے ہر�ز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے نئی گزرگاہیں �تعین کرنے کے حوالے سے ع�ان کے ساتھ حت�ی �عاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے، تاہ� اس نے ایک بار پھر واضح کیا کہ اس اہ� آبی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے سے قبل ا�ریکا کو �عاوضے کی ادائیگی، پابندیوں اور فوجی دھ�کیوں کے خات�ے س�یت دیگر شرائط پوری کرنا ہوں گی۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اتوار کو کہا کہ ایران اور ا�ریکا کے در�یان فی الحال کوئی �ذاکرات نہیں ہو رہے اور تہران اس وقت تک بات چیت شروع نہیں کرے گا جب تک واشنگٹن جون �یں طے پانے والے عبوری �عاہدے کی خلاف ورزی کرتا رہے گا۔

بی او کے فنانشل کے سینئر نائب صدر برائے ٹریڈنگ ڈینس کِسلر نے کہا، ’’ابتدائی کاروبار �یں خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�تیں اس توقع پر بڑھ رہی ہیں کہ ا�ریکا اور ایران کے در�یان ا�ن �عاہدے �یں تاخیر ہوگی، جبکہ یوکرین کی جانب سے روسی ریفائنریوں اور بحیرہ اسود �یں ٹینکرز پر �زید ح�لے بھی جاری ہیں۔‘‘

کِسلر نے �زید کہا، ’’ایران کی جانب سے اضافی �طالبات سا�نے آنے کے بعد بیشتر ٹریڈرز کا خیال ہے کہ قلیل �دت �یں سپلائی �یں سختی برقرار رہنے کا ا�کان زیادہ ہے۔‘‘

سپلائی کے لیے ایک اور خطرے کے طور پر حوثیوں نے کہا کہ انہوں نے اتوار کو سعودی آرا�کو کی جازان ریفائنری کو نشانہ بنایا۔ صنعتی نگرانی کرنے والے ادارے آئی آئی آر کے الرٹ، جسے رائٹرز نے دیکھا، کے �طابق حالیہ ہفتوں �یں حوثیوں کے دو ح�لوں کے بعد سعودی آرا�کو نے 4 لاکھ بیرل یو�یہ گنجائش رکھنے والی ریفائنری کی بحالی 30 اگست تک �ؤخر کردی ہے۔

تازہ ح�لہ سعودی عرب کی جانب سے ایران کے خلاف ا�ریکا اور اسرائیل کی جنگ کے نتیجے �یں خطے �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ردع�ل �یں سنی �سل� اتحادیوں ترکیہ اور پاکستان کے ساتھ دفاعی �عاہدے پر دستخط کرنے کے دو روز بعد ہوا۔

�تحدہ عرب ا�ارات کی سرکاری �لکیتی تیل ک�پنی ادنوک نے ج�عہ کو بتایا کہ تنازع شروع ہونے کے بعد سے آبنائے ہر�ز سے گزرنے والے اس کے 15 بحری جہازوں کو ح�لوں کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

دریں اثنا، یوکرین کی فوج نے روس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا جاری رکھا۔ یوکرینی ح�لوں �یں تاتارستان کی تانی کو آئل ریفائنری اور روس کے تیو�ِن خطے �یں زاپ سِب نیفٹ کی� پیٹروکی�یکل پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا۔