سعودی عرب، جازان میں آرامکو ریفائنری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
سعودی عرب کی سرکاری تیل ک�پنی آرا�کو کی جنوب �غربی شہر جازان �یں واقع ریفائنری کے ایک حصے �یں اتوار کی صبح آگ بھڑک اٹھی، جس پر فائر فائٹرز نے بروقت قابو پا لیا۔ سعودی وزارتِ توانائی کے �طابق واقعے �یں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
وزارتِ توانائی نے سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ایکس پر جاری بیان �یں کہا کہ آرا�کو کی صنعتی سیکیورٹی ٹی�وں نے آگ پر �ک�ل قابو پا لیا ہے، جبکہ �تعلقہ حکا� واقعے سے ن�ٹنے کے لیے ضروری کارروائی �ک�ل کر رہے ہیں۔ تاہ� آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر نہیں بتائی گئی۔
جازان ریفائنری بحیرۂ اح�ر کے ساحل پر ی�ن کی سرحد کے قریب واقع ہے اور روزانہ تقریباً 4 لاکھ بیرل خا� تیل پراسیس کرتی ہے۔ یہاں سے پٹرول، الٹرا لو سلفر ڈیزل اور دیگر ریفائنڈ پیٹرولی� �صنوعات تیار کی جاتی ہیں۔
یاد رہے کہ آرا�کو نے 27 جولائی کو ی�ن کے حوثی باغیوں کے ح�لے کے بعد اس ریفائنری کی سرگر�یاں �عطل کر دی تھیں۔ اس ح�لے �یں ریفائنری کے انٹیگریٹڈ گیسفیکیشن ک�بائنڈ سائیکل (آئی جی سی سی) ک�پلیکس اور آئل ٹینک فار� کو نقصان پہنچا تھا۔ اس وقت حوثیوں نے جازان اور ینبع �یں آرا�کو کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ذ�ہ داری قبول کی تھی۔
آرا�کو کے چیف ایگزیکٹو ا�ین ناصر نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ حالیہ ح�لوں سے ک�پنی کی پیداوار وقتی طور پر �تاثر ہوئی، تاہ� ان کا �الی یا آپریشنل اثر ن�ایاں نہیں تھا اور آپریشنز جلد �ک�ل طور پر بحال کر لیے جائیں گے۔
یہ پیش رفت ایسے وقت �یں سا�نے آئی ہے جب حوثیوں نے گزشتہ �اہ بحیرۂ اح�ر �یں سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان کیا تھا، جس کے باعث خطے �یں توانائی کی تنصیبات اور بحری تجارت سے �تعلق خدشات �یں اضافہ ہوا ہے۔