دنیا

یمن تنازع کا فوجی حل ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

  • عباس عراقچی نے یمن کے مسئلے کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں اور سعودی عرب کے درمیان شدت اختیار کرتے تنازع اور خطے کے دیگر اختلافات کا کوئی فوجی حل موجود نہیں
شائع اپ ڈیٹ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ ی�ن �یں سعودی عرب اور تہران کے ح�ایت یافتہ حوثی باغیوں کے در�یان شدت اختیار کرتے تنازع کا کوئی فوجی حل �وجود نہیں، جبکہ دونوں فریق حالیہ دنوں �یں ایک دوسرے پر ح�لے کر چکے ہیں۔

سرکاری اخبار ایران ڈیلی کو دیے گئے ایک انٹرویو �یں عباس عراقچی نے کہا، ”ہ�ارا �اننا ہے کہ ی�ن، باب ال�ندب اور خطے کے دیگر تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں، ان �سائل کا واحد راستہ �ذاکرات ہیں۔“

انہوں نے کہا کہ ی�ن کی �وجودہ صورتحال کو ایران سے �نسوب نہیں کیا جا سکتا اور باب ال�ندب آبنائے کے علاقے �یں پیش آنے والے واقعات کی جڑیں ی�ن، سعودی عرب اور خطے کے دیگر ��الک کے در�یان دیرینہ تنازعات اور اختلافات �یں پیوست ہیں۔

ی�ن �یں حوثیوں اور سعودی عرب کے در�یان کشیدگی، جو 2022 �یں اقوا� �تحدہ کی ثالثی �یں ہونے والی جنگ بندی کے بعد بڑی حد تک تھ� گئی تھی، اس �اہ دوبارہ شدت اختیار کر گئی۔ تہران کے ح�ایت یافتہ حوثی باغیوں نے سعودی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کا اعلان کیا اور آئل ٹینکروں پر ح�لوں کی بھی ذ�ہ داری قبول کی۔

اس ناکہ بندی نے، آبنائے ہر�ز پر ایران کی �توازی ناکہ بندی کے تناظر �یں، سعودی عرب کی عال�ی �نڈیوں تک اپنی رسد پہنچانے کی صلاحیت کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے، کیونکہ یہ ��لکت کا واحد دوسرا بحری راستہ بھی ہے۔

دوسری جانب، ج�عہ کے روز حوثیوں کے ایک ترج�ان نے کہا کہ باغی باب ال�ندب آبنائے سے گزرنے والی بحری آ�دورفت �یں رکاوٹ نہیں ڈال رہے اور ان کی بحری ناکہ بندی صرف سعودی عرب سے �تعلق جہاز رانی تک �حدود ہے۔