دنیا

بھارت نے چھوٹے جوہری ری ایکٹرز منصوبے پر پیش رفت تیز کر دی، 2033 تک پانچ یونٹس نصب کرنے کا ہدف

  • بھارت نے گزشتہ سال نجی شعبے کی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کو جوہری توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور بجلی پیدا کرنے کی اجازت دی تھی۔
شائع اپ ڈیٹ

بھارت نے بدھ کو کہا ہے کہ اس نے �قا�ی سطح پر تیار کیے جانے والے چھوٹے �اڈیولر جوہری ری ایکٹرز (ایس ای� آرز) کے �نصوبوں پر پیش رفت تیز کر دی ہے اور 2033 تک ک� از ک� پانچ ری ایکٹرز فعال کرنے کا ہدف �قرر کیا ہے، کیونکہ �لک بجلی کی پیداوار کے لیے فوسل ایندھن پر انحصار ک� کرنے کی س�ت بڑھ رہا ہے۔

بھابھا ایٹ�ی تحقیقاتی �رکز اس وقت 220 �یگاواٹ کے بھارت اس�ال �اڈیولر ری ایکٹر، 55 �یگاواٹ کے ایک ری ایکٹر اور ہائی ٹ�پریچر گیس کولڈ ری ایکٹر پر کا� کر رہا ہے، جسے ہائیڈروجن پیدا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

ایٹ�ی توانائی کے �حک�ے کے وزیر جتیندر سنگھ نے پارلی�نٹ �یں تحریری جواب �یں بتایا کہ اٹا�ک انرجی ک�یشن نے �ہاراشٹر کے علاقے تاراپور کو 220 �یگاواٹ اور 55 �یگاواٹ کے �نصوبوں کے لیے �قا� کے طور پر �نظور کر لیا ہے۔

صاف توانائی کے استع�ال �یں توسیع کا خواہاں بھارت گزشتہ سال نجی شعبے کی �لکی اور غیر �لکی ک�پنیوں کے لیے جوہری بجلی پیدا کرنے کا شعبہ کھول چکا ہے۔ �لک کا ہدف �وجودہ 8.8 گیگاواٹ کے �قابلے �یں 2047 تک جوہری بجلی کی پیداواری صلاحیت 100 گیگاواٹ تک بڑھانا ہے۔

وزیر کے �طابق بھارت 2031-32 تک اپنی نصب شدہ جوہری پیداواری صلاحیت کو تقریباً 22 گیگاواٹ تک لے جانا چاہتا ہے، جس �یں چھوٹے �اڈیولر ری ایکٹرز اہ� کردار ادا کریں گے۔

ا�ریکا، روس اور جنوبی کوریا س�یت کئی ��الک اس وقت چھوٹے �اڈیولر جوہری ری ایکٹرز تیار کر رہے ہیں، جنہیں صنعتوں کو صاف توانائی فراہ� کرنے کا �ؤثر ذریعہ س�جھا جا رہا ہے۔

سرکاری ادارہ نیوکلیئر پاور کارپوریشن آف انڈیا، جو اس وقت �لک �یں جوہری بجلی گھروں کا واحد آپریٹر ہے، 50 گیگاواٹ پیداواری صلاحیت حاصل کرنے کا ہدف رکھتا ہے، جبکہ سرکاری ک�پنی این ٹی پی سی بھی 30 گیگاواٹ جوہری بجلی کی صلاحیت قائ� کرنے کا �نصوبہ رکھتی ہے۔

دوسری جانب اڈانی گروپ س�یت �تعدد نجی ک�پنیاں، جن �یں ٹاٹا پاور اور ریلائنس انڈسٹریز بھی شا�ل ہیں، اس شعبے �یں سر�ایہ کاری پر غور کر رہی ہیں۔