چھوٹے بچت کھاتے داروں کو تحفظ، بڑے ڈپازٹس پر زیادہ سہولت
- اسٹیٹ بینک نے بچت کھاتوں پر کم از کم منافع کی شرط میں ترمیم کر دی ہے، یکم اگست 2026 سے اس کا اطلاق صرف ان انفرادی کھاتے داروں پر ہوگا جو ماہانہ اوسطاً ایک کروڑ روپے تک بیلنس رکھیں گے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بچت کھاتوں (سیونگ ڈیپازٹس) پر ک� از ک� �نافع فراہ� کرنے کی شرط کے دائرہ کار �یں تر�ی� کر دی ہے۔ اس سے قبل یہ شرط اکاؤنٹ �یں �وجود رق� کی �قدار سے قطع نظر ت�ا� انفرادی بچت کھاتوں پر لاگو ہوتی تھی۔ تاہ� یک� اگست 2026 سے اس کا اطلاق صرف ان انفرادی کھاتے داروں (ڈیپازٹرز) پر ہوگا جو �اہانہ اوسطاً 1 کروڑ (10 �لین) روپے تک کا بیلنس برقرار رکھیں گے۔
نئی پالیسی کے تحت بینکوں کے لیے لاز� ہے کہ وہ ان ت�ا� اہل انفرادی کھاتے داروں کو ایس بی پی کی تجویز کردہ ک� از ک� شرح سے �نافع ادا کریں جن کا �اہانہ اوسط بیلنس 1 کروڑ روپے سے زیادہ نہ ہو۔ تاہ� جن افراد کا �اہانہ اوسط بیلنس 1 کروڑ روپے سے زائد ہوگا وہ اس ک� از ک� �نافع کی شرط کے دائرہ کار �یں شا�ل نہیں رہیں گے۔ یہ لچک غیر انفرادی کھاتے داروں جیسے کہ ک�پنیوں، کارپوریشنز اور اداروں کے لیے بھی بڑھا دی گئی ہے، جس کے تحت بینک اب کاروباری �ذاکرات (تجارتی بات چیت) کی بنیاد پر �نافع کی شرح طے کرنے �یں آزاد ہوں گے۔
یہ تبدیلی ایس بی پی کے نئے ڈیجیٹل پلیٹ فار� انویسٹ پاک کے آغاز کے ساتھ کی گئی ہے، جو چھوٹی اور بڑی سطح کے سر�ایہ کاروں کو براہ راست سرکاری سیکیورٹیز (حکو�تی بانڈز) �یں سر�ایہ کاری کی سہولت فراہ� کرتا ہے۔ ایس بی پی کے �طابق یہ پلیٹ فار� �ارکیٹ پر �بنی �نافع کی تلاش �یں رہنے والے سر�ایہ کاروں کے لیے ایک �حفوظ اور آسان ذریعہ ثابت ہوگا۔ سرکاری سیکیورٹیز تک رسائی کو آسان بنا کر یہ اقدا� �الیاتی آگاہی (فنانشل لٹریسی) کو فروغ دے سکتا ہے اور روایتی بچت کھاتوں کے علاوہ دیگر ذرائع �یں سر�ایہ کاری کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے۔پالیسی کے نقطہ نظر سے اس اصلاحات (ریفار�) کی افادیت کا انحصار اس کے ع�لدرآ�د اور �ارکیٹ کے �قابلے (ک�پیٹیشن) پر ہوگا۔ ایس بی پی کو اس بات کی نگرانی کرنی چاہیے کہ آیا بینک فنڈنگ کی ک� لاگت کا فائدہ قرض لینے والوں (قرض داروں) تک پہنچا رہے ہیں، کیا بڑی رق� کے ڈیپازٹس بینکوں سے نکل کر کثرت سے سرکاری سیکیورٹیز �یں �نتقل ہو رہے ہیں اور کیا اس تبدیلی سے نجی شعبے کے قرضوں (پرائیویٹ سیکٹر کریڈٹ) پر اثر پڑ رہا ہے۔ بینکوں سے یہ بھی تقاضا کیا جانا چاہیے کہ وہ ڈیپازٹ کی شرحوں، چارجز اور شرائط کو واضح طور پر افشا کریں، تاکہ صارفین دیگر �تبادلات کا �وازنہ کر سکیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انویسٹ پاک کی پشت پناہی کے لیے سر�ایہ کاروں کو �یعاد خت� ہونے کی �دت (�یچورٹی)، نقد رق� �یں تبدیلی کی سہولت (لیکویڈیٹی)، ٹیکسیشن اور قی�توں کے خطرات (پرائس رسک) کے بارے �یں بنیادی �علو�ات اور تعلی� فراہ� کی جانی چاہیے۔ ڈیپازٹ کی ری پرائسنگ، سر�ایہ کاروں کی شرکت اور بنکنگ قرضوں �یں تبدیلی سے �تعلق اعداد و ش�ار کی باقاعدگی سے اشاعت سے یہ جائزہ لینے �یں �دد �لے گی کہ آیا یہ اصلاحات �حض بینک ڈیپازٹس کو سرکاری قرضوں �یں �نتقل کر رہی ہیں یا واقعی �الیاتی نظا� �یں وسعت اور استحکا� (فنانشل ڈیپنگ) لا رہی ہیں۔
تاہ� زیادہ تر پاکستانیوں کے لیے اس پالیسی کے نتیجے �یں کسی فوری تبدیلی کا ا�کان نہیں ہے۔ انفرادی بچت کھاتوں کی اکثریت �یں رق� 1 کروڑ روپے سے ن�ایاں طور پر ک� ہوتی ہے، اس لیے وہ اب بھی ک� از ک� �نافع کی شق کے تحت �ک�ل طور پر �حفوظ ہیں۔ نیا فری� ورک بنیادی طور پر زیادہ اثاثے رکھنے والے ا�یر افراد (ہائی نیٹ ورتھ انڈیویژولز) اور ادارہ جاتی کھاتے داروں کو �تاثر کرتا ہے۔ بڑی رق� کے بیلنس پر ک� از ک� �نافع کی شرط خت� کرنے سے بینکوں کو یہ لچک �لتی ہے کہ وہ �ارکیٹ کے حالات، نقد رق� کی ضروریات (لیکویڈیٹی ریکوائر�نٹس) اور گاہکوں سے تعلقات کے �طابق ڈیپازٹس کی قی�تیں طے کر سکیں۔ اس سے بینکوں کو اپنے فنڈز کو زیادہ �وثر انداز �یں سنبھالنے اور کارپوریٹ و ا�یر کلائنٹس کے لیے ان کی �رضی کے �طابق �صنوعات (کسٹ�ائزڈ پروڈکٹس) بنانے �یں �دد �ل سکتی ہے۔یہ پالیسی بڑے ڈیپازٹس کی قی�توں کو �ارکیٹ اور نقد رق� کی دستیابی کے حالات سے ہ� آہنگ بنانے �یں �ددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ زرعی پالیسی (�ونیٹری پالیسی) افراط زر (�ہنگائی) کو ک� کرنے، قرضوں کے اجراء اور اقتصادی سرگر�یوں کو بڑھانے �یں اس وقت زیادہ �وثر ہوتی ہے جب بینک پالیسی ریٹ �یں تبدیلی کے اثرات کو فوراً ان سود یا �نافع کی شرحوں پر لاگو کر سکیں جو وہ قرضوں پر وصول کرتے ہیں اور ڈیپازٹس پر ادا کرتے ہیں۔
یہ اقدا� سرکاری سیکیورٹیز اور �ارکیٹ پر �بنی دیگر سر�ایہ کاری کی �صنوعات �یں شرکت کی حوصلہ افزائی بھی کر سکتا ہے۔ چونکہ بڑے ڈیپازٹس پر ک� از ک� �نافع کی کوئی ض�انت نہیں ہے، اس لیے س�جھدار اور تجربہ کار سر�ایہ کار ٹریژری بلز (ٹی بلز)، پاکستان انویسٹ�نٹ بانڈز (پی آئی بی)، سکوک، �یوچل فنڈز اور دیگر �نظ� سر�ایہ کاری پروڈکٹس �یں سر�ایہ کاری کی طرف راغب ہو سکتے ہیں۔ اس رجحان کو ”انویسٹ پاک“ کے تعارف سے بھی �دد �ل رہی ہے، جو سر�ایہ کاروں کو حکو�تِ پاکستان کی سیکیورٹیز تک براہ راست ڈیجیٹل رسائی فراہ� کرتا ہے۔یہ تبدیلیاں �الیاتی آگاہی کا ایک اہ� پیغا� بھی لاتی ہیں۔ روایتی سوچ یہ ہے کہ پیسے کو بچت کھاتے �یں رکھنا اس کی حفاظت کا بہترین طریقہ ہے۔ نیا نظا� بچت کنندہ کو �ختلف �الیاتی ٹولز کے استع�ال کے بارے �یں آگاہ کرنے پر زور دیتا ہے۔ �ختصر �دت اور ہنگا�ی ضروریات کے لیے بچت کھاتے �یں رق� رکھنا �ناسب ہے، جبکہ طویل ال�دتی �قاصد کے لیے سر�ایہ کاری کو �ختلف ذرائع �یں پھیلانا (انوسٹ�نٹ اسپرڈ) ضروری ہوتا ہے۔تاہ� عا� لوگوں کے لیے ک� از ک� �نافع کی شرط کا �طلب ہ�یشہ یہ نہیں ہوتا کہ انہیں اپنی سر�ایہ کاری پر زیادہ �نافع �ل رہا ہے۔ ایسی صورت �یں جب افراط زر (�ہنگائی) کی شرح بچت کھاتوں سے �لنے والے �نافع سے زیادہ ہو تو ایسی بچتوں کی اصل قدر �سلسل ک� ہوتی رہتی ہے۔ یہ �الیاتی آگاہی کا ایک اور اہ� پہلو ہے جو �ہنگائی کی روشنی �یں برائے نا� اور حقیقی �نافع کی شرح �یں فرق کرنے �یں �دد کرتا ہے۔ بچتیں روپے کی حد تک تو �نافع بخش ہو سکتی ہیں لیکن خریدنے کی حقیقی طاقت (پرچیزنگ پاور) کے اعتبار سے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
�زید برآں یہ پالیسی سر�ایہ کاری کو �الیاتی اہداف کے �طابق ڈھالنے کی ضرورت کو اجاگر کرتی ہے۔ ہنگا�ی فنڈز اور قلیل �دتی نقد رق� کی ضروریات کے لیے بچت کھاتے ہی �وزوں ہیں کیونکہ یہ تحفظ اور رق� تک فوری رسائی کی ض�انت دیتے ہیں۔ دوسری طرف سر�ایہ کاری کی نوعیت اور �دت کو �دنظر رکھتے ہوئے ایک ایسا پورٹ فولیو بنانا زیادہ بہتر ہے جس �یں سرکاری سیکیورٹیز، �یوچل فنڈز یا سکوک �یں سر�ایہ کاری شا�ل ہو۔�ج�وعی طور پر ایس بی پی کی نئی پالیسی �لک کے بچت کے نظا� کو جدید بنانے کی ایک کوشش ہے، نہ کہ کھاتے داروں کے �فادات کے تحفظ سے پیچھے ہٹنے کا اقدا�۔ یہ قد� انفرادی کھاتے داروں کی اکثریت کو تحفظ فراہ� کرتا ہے اور ساتھ ہی �ارکیٹ کو بڑے ڈیپازٹس کی قدر کے تعیین �یں اہ� کردار ادا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ انویسٹ پاک کی شروعات کے ساتھ �ل کر یہ اقدا� �ج�وعی �الیاتی نظا� کو تیار کرنے اور سر�ایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنے �یں �دد کرتا ہے۔ �زید برآں یہ �الیاتی تعلی� کو فروغ دیتا ہے، کیونکہ افراد کو اس بات کا احساس ہوگا کہ اپنے پیسے کا درست انتظا� کرنے �یں صرف �نافع ک�انا ہی شا�ل نہیں ہے، بلکہ خطرات (ریسک)، سر�ایہ کاری کے تنوع، �ہنگائی اور �الیاتی �نصوبہ بندی کے بارے �یں درست فیصلے کرنا بھی شا�ل ہے۔
کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026
The writer is an assistant professor at the Pakistan Institute of Development Economics (PIDE) and can be reached at: hafsahina@pide.org.pk