چھوٹے بچت کھاتے داروں کو تحفظ، بڑے ڈپازٹس پر زیادہ سہولت شائع 22 جولائ 2026 01:12pm اسٹیٹ بینک نے بچت کھاتوں پر کم از کم منافع کی شرط میں ترمیم کر دی ہے، یکم اگست 2026 سے اس کا اطلاق صرف ان انفرادی کھاتے داروں پر ہوگا جو ماہانہ اوسطاً ایک کروڑ روپے تک بیلنس رکھیں گے
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا