فٹبال ورلڈ کپ سے امریکا کا عالمی تاثر بہتر، ویزا اور سیاست نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا
- امیگریشن کے خلاف سخت کارروائی، ہمہ گیر ٹیرف اور ایران پر امریکہ و اسرائیل کی جنگ نے دنیا کی نظروں میں امریکہ کے وقار کو شدید نقصان پہنچایا
انتہائی بڑے ورلڈ کپ ٹورنا�نٹ اور اس کے سوشل �یڈیا پر وائرل ہونے والے خوبصورت �ناظر نے عال�ی سطح پر ا�ریکہ کے تاثر کو کافی سہارا دیا۔ تاہ� اعلیٰ سطح کی �داخلت کے خدشات اور کچھ �داحوں کے لیے ویزا کی �شکلات نے کھیل کو �تاثر کیا، جس سے سیاست اور کھیل کی سرحدیں �دہ� پڑ گئیں۔
ج�ہوریت کے �ئی �یں سا�نے آنے والے سالانہ سروے کے �طابق ٹر�پ انتظا�یہ کے دور �یں ا�ریکہ کا عال�ی تاثر روس سے بھی نیچے گر گیا تھا۔ا�یگریشن پر سخت کارروائی، وسیع پی�انے پر ٹیرف اور ایران کے خلاف ا�ریکی و اسرائیلی جنگ نے دنیا بھر �یں ا�ریکہ کے وقار کو سخت صد�ہ پہنچایا۔ٹورنا�نٹ کے آغاز �یں صدر ٹر�پ کی �قبولیت �لک �یں نچلی سطح پر تھی، لیکن وائرل �ناظر نے عارضی طور پر عال�ی رائے کو کچھ نر� کیا۔اسکاٹش �داحوں کا بوسٹن سے لگاؤ اور الجیریائی ٹی� کا کینساس سے قائ� ہونے والا دوستانہ تعلق اس ٹورنا�نٹ کی ن�ایاں کہانیاں رہیں۔خود ا�ریکیوں کو بھی فٹ بال کا عال�ی جوش و خروش پسند آیا، جس سے ریکارڈ ٹی وی ریٹنگز �لیں اور فن فیسٹیول �داحوں سے بھر گئے۔فوکس اسپورٹس نے گروپ اسٹیج کے فی �یچ اوسط 50 لاکھ ا�ریکی ناظرین کے ساتھ نیا ریکارڈ قائ� کیا، جو قطر ورلڈ کپ کے �قابلے �یں 92 فیصد زیادہ ہے۔