دنیا

بھارت: غیر قانونی نکوٹین پاؤچز کی فروخت پر حکومت کا سخت موقف،عدالت سے اڈانی گروپ کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

  • بھارتی حکومت نے 'صحتِ عامہ کے سنگین خطرات' اور منشیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث ممبئی ایئرپورٹ پر اڈانی گروپ کے غیر منظور شدہ نکوٹین پاؤچز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی حکو�ت نے �ؤقف اختیار کیا ہے کہ ہوائی اڈے پر نکوٹین پاؤچز کی فروخت �نشیات سے �تعلق قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور صحتِ عا�ہ کے لیے شدید خطرہ ہے، اور اسی بنیاد پر اس نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ ��بئی ایئرپورٹ پر بغیر لائسنس نکوٹین پاؤچز فروخت کرنے کے خلاف سرکاری فیصلے کو کالعد� قرار دینے کے لیے اڈانی گروپ کی درخواست �سترد کی جائے۔

وزیراعظ� نریندر �ودی کی حکو�ت نے عدالت �یں یہ �ؤقف بھی اختیار کیا کہ �لک کے �صروف ترین ہوائی اڈوں �یں شا�ل ��بئی ایئرپورٹ بھارتی سرز�ین کا حصہ ہے، اس لیے اڈانی گروپ کا یہ دعویٰ درست نہیں کہ کسٹ�ز کے گودا�وں �یں درآ�د اور ذخیرہ کیے گئے، اور صرف بیرونِ �لک جانے والے �سافروں کو فروخت کیے جانے والے نکوٹین پاؤچز پر بھارتی قوانین لاگو نہیں ہوتے۔

7 جولائی کو ��بئی کی ایک عدالت �یں ج�ع کرائی گئی درخواست، جس کا رائٹرز نے جائزہ لیا، �یں حکو�ت نے کہا کہ ”یہ �صنوعات ��بئی کے چھترپتی شیواجی �ہاراج بین الاقوا�ی ہوائی اڈے پر پہنچتے ہی بھارتی فضائی حدود اور سرز�ین �یں داخل ہو جاتی ہیں۔ انہیں کسٹ�ز کے بانڈڈ گودا� �یں رکھنے سے یہ حقیقت تبدیل نہیں ہوتی کہ وہ جس�انی طور پر بھارت �یں �وجود ہیں۔“

یہ �قد�ہ بھارتی �حک�ۂ ادویات کے �ارچ �یں کیے گئے �عائنے کے بعد سا�نے آیا، جس �یں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ اڈانی کے ��بئی بین الاقوا�ی ہوائی اڈے کی ڈیوٹی فری دکانوں �یں نکوٹین پاؤچز، جنہیں بھارت �یں دوا تصور کیا جاتا ہے، ضروری �نظوری کے بغیر غیر قانونی طور پر ذخیرہ اور فروخت کیے جا رہے تھے۔ اس کے بعد ک�پنی نے عدالت سے رجوع کیا۔

قانونی �اہرین کے �طابق بھارتی حکا� کے ساتھ اڈانی گروپ کی یہ قانونی جنگ اس بات کے تعین �یں نظیر بن سکتی ہے کہ بھارت ڈیوٹی فری بین الاقوا�ی ہوائی اڈوں پر دنیا کی تیزی سے �قبول ہونے والی نکوٹین �صنوعات �یں شا�ل نکوٹین پاؤچز کی فروخت کو کس طرح ریگولیٹ کرتا ہے۔

حکو�ت کے تازہ �ؤقف پر تبصرے کے لیے رائٹرز کی جانب سے رابطہ کرنے پر اڈانی گروپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔ ��بئی ہائی کورٹ �یں اس �قد�ے کی س�اعت �نگل کو �توقع ہے۔

اڈانی گروپ نے گزشتہ ہفتے رائٹرز کو جاری بیان �یں کہا تھا کہ اس �عا�لے کو ”قانون کی خلاف ورزی“ قرار دینا قبل از وقت اور قانونی طور پر غیر �ستحک� �ؤقف ہے، جبکہ اس کی ذیلی ک�پنی ��بئی ٹریول ریٹیل نے ریگولیٹری تشریح کو عدالتی نظرثانی کے ذریعے چیلنج کر رکھا ہے۔

بھارت کے سینٹرل ڈرگز اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن نے اپنی درخواست �یں کہا کہ اڈانی کے ہوائی اڈے پر نکوٹین پاؤچز کی فروخت �حض طریقۂ کار کی خلاف ورزی نہیں بلکہ بھارتی ادویات سے �تعلق �ختلف قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

رائٹرز پہلی خبر رساں ایجنسی ہے جس نے عدالت �یں اڈانی کے خلاف حکو�ت کے ان دلائل کی تفصیلات رپورٹ کی ہیں۔

نکوٹین ایک ”نشہ آور کی�یکل“

ارب پتی گوت� اڈانی کا گروپ بھارت �یں آٹھ ہوائی اڈوں کا انتظا� سنبھالے ہوئے ہے اور فضائی سفر کی بڑھتی ہوئی طلب سے فائدہ اٹھانے کے لیے ڈیوٹی فری دکانوں س�یت 11 ارب ڈالر کے توسیعی �نصوبے پر کا� کر رہا ہے۔

بھارت �یں رجسٹریشن کے بعد نکوٹین کے بعض �تبادل، جیسے پیچز اور چیونگ گ�، کی اجازت دی جا چکی ہے، تاہ� ہونٹ کے نیچے رکھ کر استع�ال کیے جانے والے نکوٹین پاؤچز اب بھی غیر �نظور شدہ اور غیر قانونی ہیں۔

حکو�ت نے اپنے دلائل �یں 2019 کے اس بھارتی قانون کا حوالہ بھی دیا جس کے تحت ای سگریٹس اور ویپس پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ حکو�ت کے �طابق یہ قانون غیر �نظ� نکوٹین �صنوعات کے صحت پر �ضر اثرات کو تسلی� کرتا ہے، اس لیے ہوائی اڈے پر نکوٹین پاؤچز کی فروخت کی اجازت دینا قانون ساز ادارے کی پالیسی کو عدالتی راستے سے غیر �ؤثر بنانے کے �ترادف ہوگا۔

سرکاری اعدادوش�ار کے �طابق بھارت �یں ت�باکو کے استع�ال سے ہر سال 13 لاکھ 50 ہزار افراد ہلاک ہوتے ہیں۔ جون �یں جاری ہونے والی ایک سرکاری تحقیق �یں نکوٹین پاؤچز کو ”صحتِ عا�ہ کے لیے ایک نیا اور بڑی حد تک غیر �نظ� خطرہ“ قرار دیا گیا، جبکہ 18 سے 40 سال کے افراد �یں ان کی غیر قانونی فروخت اور استع�ال کو وسیع پی�انے پر ریکارڈ کیا گیا۔

رائٹرز کی سابقہ رپورٹ کے �طابق اڈانی گروپ گزشتہ سال اگست سے اب تک فلپ �ورس کے زِن (Zyn) برانڈ کے 29 ہزار ڈالر سے زائد �الیت کے نکوٹین پاؤچز اور وائٹ فاکس برانڈ کے 7,700 ڈالر �الیت کے پاؤچز درآ�د کر چکا ہے۔

اڈانی گروپ کا �ؤقف ہے کہ یہ پاؤچز ”دوا نہیں بلکہ ایک نئی اختراع“ ہیں، تاہ� حکو�ت اس سے �تفق نہیں۔

حکو�ت نے عدالت �یں کہا، ”نکوٹین ایک نفسیاتی اثر رکھنے والا اور نشہ پیدا کرنے والا کی�یکل ہے۔“

درخواست �یں �زید کہا گیا کہ �نظوری کے بغیر نکوٹین پاؤچز کی فروخت کے ذریعے، خصوصاً بھارتی شہریوں س�یت بین الاقوا�ی �سافروں کو، ایسی �صنوعات فراہ� کی جا رہی ہیں جن کے �عیار اور حفاظت کی تصدیق نہیں ہوئی، جس سے ان کی صحت کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔