مارکٹس

پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

  • پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 6 رنگٹ ی اضافے کے ساتھ 4,615 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
شائع اپ ڈیٹ

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں جمعرات کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ملائیشین پام آئل کے سودوں میں معمولی تبدیلی دیکھی گئی۔ دالیان میں خوردنی تیل اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے شکاگو سویا آئل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو زائل کردیا جس کی وجہ سے پام آئل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں ستمبر میں ڈلیوری کے لیے پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 6 رنگٹ یعنی 0.13 فیصد اضافے کے ساتھ 4,615 رنگٹ (1,132.24 ڈالر) فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا۔