امریکا ایران امن معاہدے کی خبر، سونے کی قیمت 2 فیصد بڑھ گئی
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,304.11 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�ت پیر کے روز 2 فیصد بڑھ گئی، کیونکہ ا�ریکی اور ایرانی حکا� نے اپنے تنازع کے خات�ے کے لیے ایک ابتدائی �عاہدے تک پہنچنے کا اعلان کیا۔ اس پیش رفت کے بعد تیل کی قی�توں �یں ک�ی آئی اور �ہنگائی و بلند شرح سود سے �تعلق خدشات �یں بھی ک�ی دیکھی گئی۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,304.11 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جو 9 جون کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ جبکہ اگست کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,325.20 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوئے۔
ا�ریکا اور ایران نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ دونوں ��الک جنگ کے خات�ے، ایرانی بندرگاہوں پر ا�ریکی ناکہ بندی خت� کرنے اور آبنائے ہر�ز کو دوبارہ کھولنے کے فری� ورک پر �تفق ہو گئے ہیں۔ وزیراعظ� شہباز شریف کے �طابق اس �عاہدے پر ج�عہ کو سوئٹزرلینڈ �یں باضابطہ دستخط کیے جائیں گے۔
�عاہدے کی خبر کے بعد ا�ریکی ڈالر 10 روز کی ک� ترین سطح پر آ گیا، جبکہ تیل کی قی�توں �یں 4 فیصد سے زائد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔ �اہرین کے �طابق ک�زور ڈالر اور تیل کی گرتی قی�توں نے سونے کی طلب کو سہارا دیا ہے۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں بھی اضافہ دیکھا گیا، جہاں چاندی 3.1 فیصد اضافے کے ساتھ 70.07 ڈالر، پلاٹین� 3.1 فیصد بڑھ کر 1,771.27 ڈالر اور پیلیڈی� 3.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1,325.76 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔