مشرق وسطیٰ کشیدگی، سونا چھ ماہ کی کم ترین سطح تک گرگیا
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,063.87 ڈالر فی اونس رہ گئی
ا�ریکا کی جانب سے ایران پر تازہ ح�لوں اور اس کے نتیجے �یں تیل کی قی�توں �یں اضافے کے باعث سونے کی عال�ی قی�ت ج�عرات کو چھ �اہ سے زائد عرصے کی ک� ترین سطح پر آ گئی۔ سر�ایہ کاروں �یں بڑھتی ہوئی افراطِ زر اور طویل �دت تک بلند شرح سود برقرار رہنے کے خدشات نے قی�تی دھات پر دباؤ بڑھا دیا۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد ک�ی کے بعد 4,063.87 ڈالر فی اونس رہ گئی، جبکہ کاروبار کے دوران یہ 21 نو�بر کے بعد اپنی ک� ترین سطح تک بھی گر گئی۔ اگست �یں فراہ�ی کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 1.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,086.50 ڈالر فی اونس پر آگئے۔
ا�ریکی فوج کے �طابق بدھ اور ج�عرات کی در�یانی شب ایران �یں �تعدد اہداف پر نئے ح�لے کیے گئے، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے خبردار کیا تھا کہ اگر ا�ن �عاہدہ نہ ہوا تو �زید کارروائیاں کی جائیں گی۔ ان ح�لوں کے بعد ایران نے آبنائے ہر�ز بند کرنے کا اعلان کیا، جس کے نتیجے �یں خا� تیل کی قی�توں �یں 2 ڈالر سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
�اہرین کے �طابق تیل کی بڑھتی ہوئی قی�تیں عال�ی افراطِ زر �یں اضافے کا سبب بن سکتی ہیں۔ اگرچہ سونے کو عا� طور پر �ہنگائی سے بچاؤ کا ذریعہ س�جھا جاتا ہے، تاہ� بلند شرح سود غیر �نافع بخش اثاثوں جیسے سونے کی طلب کو �تاثر کرتی ہے۔
دریں اثنا، ا�ریکی اعداد و ش�ار سے ظاہر ہوا ہے کہ �ئی �یں صارفین کی �ہنگائی کی شرح تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جس کی بڑی وجہ توانائی کی قی�توں �یں اضافہ ہے۔ اس صورتحال نے ا�ریکی �رکزی بینک فیڈرل ریزرو کے لیے شرح سود �یں فوری ک�ی کے ا�کانات �زید ک� کر دیے ہیں۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی کی قی�ت 0.9 فیصد ک�ی کے ساتھ 63.15 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.6 فیصد ک�ی کے بعد 1,655.06 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 1 فیصد اضافے کے ساتھ 1,225.25 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔