امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگیا
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.8 فیصد کمی کے ساتھ 4,187.59 ڈالر فی اونس تک گر گئی
ا�ریکا اور ایران کے در�یان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی، ڈالر اور تیل کی قی�توں �یں اضافے کے باعث عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�ت 11 ہفتوں کی ک� ترین سطح پر آ گئی۔
بدھ کے روز اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 1.8 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,187.59 ڈالر فی اونس تک گر گئی، جو 23 �ارچ کے بعد اس کی ک� ترین سطح ہے۔ اسی طرح اگست �یں فراہ�ی کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 1.7 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,213.40 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔
�ارکیٹ �اہرین کے �طابق ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی نے سونے پر دباؤ بڑھا دیا ہے کیونکہ ڈالر �یں قی�ت طے ہونے والا سونا دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے �ہنگا ہو جاتا ہے۔ دوسری جانب خا� تیل کی قی�توں �یں تقریباً ایک فیصد اضافے نے افراطِ زر کے خدشات کو بڑھا دیا ہے، جس سے یہ توقعات �ضبوط ہوئی ہیں کہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو شرح سود کو طویل عرصے تک بلند رکھ سکتا ہے یا �زید اضافہ کر سکتا ہے۔
تجزیہ کار الیا اسپیواک کے �طابق سونے کی قی�توں �یں ک�ی کی بنیادی وجہ فیڈرل ریزرو کی پالیسی سے �تعلق توقعات، بانڈز کی بڑھتی ہوئی ییلڈز اور �ضبوط ڈالر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر سونا 4,100 ڈالر کی سطح سے نیچے آ گیا تو سال کے اختتا� تک 3,500 ڈالر فی اونس کی سطح بھی زیر غور آ سکتی ہے۔
�نگل کو ا�ریکا نے ایران پر ح�لے کیے تھے، جس کے بعد دونوں ��الک کے در�یان ا�ن �عاہدے کے ا�کانات �زید ک�زور ہو گئے ہیں۔ اس صورتحال نے سر�ایہ کاروں کی توجہ ا�ریکی �ہنگائی کے اعدادوش�ار کی جانب �بذول کر دی ہے، جن �یں �ئی کا کنزیو�ر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اور ج�عرات کو جاری ہونے والا پروڈیوسر پرائس انڈیکس (پی پی آئی) شا�ل ہیں۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں بھی ک�ی دیکھی گئی۔ چاندی 1.5 فیصد گر کر 64.43 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 2.8 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,678.10 ڈالر اور پیلیڈی� 0.8 فیصد گر کر 1,212.31 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔