بجٹ کو �توازن بنانا روز بروز �شکل ہوتا جا رہا ہے۔ فار�ل سیکٹر پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کے باوجود ایف بی آر اپنے ریونیو ہدف کو ایک بڑے �ارجن سے حاصل کرنے �یں ناکا� ہو رہا ہے جبکہ اگلے سال کے اہداف اس سے بھی کہیں زیادہ بلند نظر آ رہے ہیں۔ اس پس �نظر �یں اس بات کی کوئی بھی ا�ید تیزی سے د� توڑ رہی ہے کہ حکو�ت پہلے سے ہی ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے کاروباری طبقے اور تنخواہ دار افراد کے لیے ٹیکس کی شرح کو �نصفانہ یا ک� کرے گی۔

�سئلے کو �زید پیچیدہ بناتے ہوئے حکو�ت اس سال 4 فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف حاصل کرنے �یں ناکا� رہی اور آئندہ سال بھی اس حد تک پہنچنے کے ا�کانات ک� دکھائی دیتے ہیں۔ حکو�تی بیانیہ اب بھی تبدیل نہیں ہوا: �عاشی استحکا� ہی اولین ترجیح ہے۔

یہ �وجودہ وزیرِاعظ� کے تحت پانچواں �سلسل بجٹ ہوگا اور �وجودہ وزیر خزانہ کے تحت تیسرا تاہ� اس کے باوجود �عیشت اب بھی با�عنی استحکا� حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کررہی ہے۔

عوا� بالخصوص فار�ل سیکٹر اور تنخواہ دار طبقے کے صبر کا پی�انہ اب لبریز ہورہا ہے تاہ� اب �عاشی استحکا� کی پالیسیوں سے پیدا ہونے والی تھکن اور بیزاری کے آثار ن�ایاں ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

ہ� اس �رحلے پر پہنچ رہے ہیں جہاں �اضی کی کئی حکو�تیں �عیشت �یں ترقی کو تیز کرنے کی کوشش �یں آئی ای� ایف پروگرا� کو ترک کرنے پر �جبور ہو چکی ہیں، جس کے نتائج تباہ کن ثابت ہوئے۔

لہٰذا اب ضروری ہے کہ ہ� سخت حقیقت کا سا�نا کریں کیونکہ وقت تیزی سے خت� ہورہا ہے۔ حکو�ت �زید اس �سئلے کو نظرانداز کرنے کی �تح�ل نہیں ہوسکتی، اسے لاز�اً نتائج دینا ہوں گے اور وہ نتائج ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کی صورت �یں آنے چاہئیں۔ اس کے علاوہ کوئی اور راستہ کافی نہیں ہوگا۔

حکو�ت کو اضافی ریونیو کی ضرورت ہے جب کہ پہلے سے ہی ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے شعبوں کو فوری ریلیف کی ضرورت ہے۔ یہ دونوں اہداف اس وقت تک حاصل نہیں کیے جاسکتے جب تک کہ ان لوگوں کو ٹیکس نیٹ �یں نہ لایا جائے جو اب تک ٹیکس نہیں دے رہے یا اپنی آ�دن سے بہت ک� ٹیکس دے رہے ہیں۔

جب بھی وفاقی حکو�ت کے سا�نے یہ �سئلہ اٹھایا جاتا ہے تو حکا� اکثر یہ کہہ کر خود کو ذ�ہ داری سے بری الذ�ہ قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان �یں سے بیشتر شعبے صوبائی دائرہ اختیار �یں آتے ہیں اور ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔

یہ ایک ک�زور اور سست دلیل ہے، �ثال کے طور پر زراعت ہی کو لے لیں۔ اس شعبے کا نصف سے زیادہ حصہ لائیو اسٹاک پر �شت�ل ہے جس کے بارے �یں ایف بی آر خود بھی تسلی� کرتا ہے کہ یہ اس کے ٹیکس کے دائرہ اختیار �یں آتا ہے۔ اس کے باوجود اس س�ت �یں ع�لی طور پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ عیدالاضحیٰ ابھی گزری ہے جس کے دوران �لک بھر �یں دسیوں ارب روپے �الیت کے �ویشیوں کی خرید و فروخت ہوئی لیکن ان لین دین یا فروخت کنندگان کی ک�ائی ہوئی آ�دنی پر کوئی ٹھوس ٹیکس ج�ع نہیں کیا گیا۔ ہفتے �یں دو دنوں کے علاوہ روزانہ ہزاروں جانور ذبح خانوں �یں ذبح کرنے کے لیے بیچے جاتے ہیں لیکن ان پر کوئی ٹیکس نہیں لگتا۔

ہر سال آسان ٹیکس اسکی�وں کے اعلانات کے ذریعے تاجروں اور خوردہ فروشوں کو ٹیکس نیٹ �یں لانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اب تک ایسی ایک درجن سے زائد کوششیں کی جا چکی ہیں لیکن سب ناکا� رہیں کیونکہ تاجر اور ریٹیلرز اپنی جگہ سے ٹس سے �س ہونے کو تیار نہیں اور ٹیکسوں �یں ان کا حصہ اب بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ آنے والے بجٹ �یں ریٹیلرز کے لیے 25,000 روپے �اہانہ کا �جوزہ فکسڈ ٹیکس کسی �ذاق سے ک� نہیں ہے۔

جہاں ایف بی آر بعض شعبوں �یں براہِ راست آ�دنی کا تعین نہیں کر پاتا، وہاں وہ اکثر فرض کی گئی آ�دنی پر ٹیکس لگانے کا سہارا لیتا ہے۔ دوسرے لفظوں �یں، ٹیکس حقیقی �نافع کے بجائے �ج�وعی آ�دنی پر وصول کیا جاتا ہے اور بعض �عا�لات �یں ٹیکس کا یہ اصل بوجھ کاروبار کے �ج�وعی ٹرن اوور کے 15 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔

جو نظا� ایک قیاسی یا �فروضہ ٹیکس نظا� کے طور پر شروع ہوا تھا، وہ آگے چل کر بتدریج ایک ک� از ک� ٹیکس نظا� �یں تبدیل ہو گیا، جو ہر صورت قابلِ ادائیگی ہوتا ہے خواہ کوئی ادارہ �نافع ک�ا رہا ہو یا نہیں۔ یہ بنیادی طور پر ایک غیر �نصفانہ طریقہ کار ہے جو �تاثرہ شعبوں �یں سر�ایہ کاری کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔ اس کا نتیجہ �عاشی سرگر�یوں �یں سست روی اور پائیدار �عاشی ترقی کے حصول �یں ایک اور رکاوٹ کی صورت �یں نکلتا ہے۔

حکو�ت کو روایتی طریقوں سے ہٹ کر سوچنے اور ٹیکس کی شرحوں �یں ک�ی کے ذریعے فار�ل سیکٹرکو حقیقی ریلیف فراہ� کرنے کی ضرورت ہے۔ حکو�ت کو کارپوریٹ یا نان کارپوریٹ بزنسز اور تنخواہ دار طبقے کی آ�دنی پر ٹیکس کی شرح ک� کرنے کے لیے تین سے پانچ سال کا ایک واضح روڈ �یپ پیش کرنا چاہیے اور اگر سپر ٹیکس اور �ختلف سرچارجز کو �ک�ل طور پر خت� نہیں کیا جا سکتا تو فوری طور پر ان �یں �رحلہ وار ک�ی کا آغاز کرنا چاہیے۔

اس کے نتیجے �یں پیدا ہونے والے ریونیو کے فرق کو ان لوگوں کو ٹیکس نیٹ �یں لا کر پورا کیا جانا چاہیے جو اس وقت اپنا جائز حصہ ادا نہیں کررہے ہیں۔ اب پرانا طرزِ ع�ل �زید جاری نہیں رہ سکتا کیونکہ �لک لا�حدود �دت تک صرف اسٹیبلائزیشن پالیسیوں کے سہارے زندہ نہیں رہ سکتا۔ ترقی کے بغیر استحکا� �حض ایک سراب ہے۔ لیبر �ارکیٹ �یں شا�ل ہونے والے نئے افراد کی بڑی اور بڑھتی ہوئی تعداد کے لیے روزگار کے �واقع پیدا کیے بغیر کوئی دیرپا �عاشی استحکا� ��کن نہیں ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026