مارکٹس

خلیج میں کشیدگی سے ڈالر مضبوط، جاپانی ین160 کی سطح تک گرگیا

  • مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور لبنان سے متعلق کشیدگی نے بھی ڈالر کی مانگ میں اضافہ کیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں جاپانی ین ج�عہ کو ایک بار پھر ڈالر کے �قابلے �یں 160 کی اہ� سطح کو چھو گیا، جس کے بعد جاپانی حکا� نے سخت ردع�ل کا اشارہ دیا ہے۔ دوسری جانب �شرقِ وسطیٰ �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث �حفوظ سر�ایہ کاری (سیف ہیون) کی طلب بڑھنے سے ا�ریکی ڈالر ہفتہ وار بنیادوں پر �ضبوطی کی جانب گا�زن ہے۔

ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ین �سلسل تیسرے روز 160 ین فی ڈالر کی سطح تک پہنچ گیا، حالانکہ جاپانی حکا� کی جانب سے زبانی انتباہات جاری کیے جا چکے ہیں۔ �الیاتی �نڈیوں �یں اس سطح کو ��کنہ سرکاری �داخلت کی حد تصور کیا جاتا ہے۔

جاپان کی وزیر خزانہ ساتسوکی کاتایا�ا نے کہا ہے کہ حکو�ت زر�بادلہ کی �نڈی �یں ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت �ناسب اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کا حق �حفوظ رکھتی ہے تاکہ غیر �ع�ولی اتار چڑھاؤ کو روکا جا سکے۔

ادھر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بلند توانائی قی�تیں، ا�ریکی �عیشت کے �ضبوط اعداد و ش�ار اور زیادہ شرح سود ڈالر کو سہارا دے رہے ہیں، جس کی وجہ سے ین پر دباؤ برقرار ہے۔

�شرقِ وسطیٰ �یں ایران، اسرائیل اور لبنان سے �تعلق کشیدگی نے بھی ڈالر کی �انگ �یں اضافہ کیا ہے۔ ایران کی ح�ایت یافتہ حزب اللہ نے لبنان �یں نئی جنگ بندی کی تجویز �سترد کر دی ہے جبکہ اسرائیل نے اپنی افواج واپس بلانے سے انکار کیا ہے، جس سے خطے �یں غیر یقینی صورتحال �زید بڑھ گئی ہے۔

ادھر سر�ایہ کار ا�ریکی نان فار� پے رولز رپورٹ کے �نتظر ہیں، جس سے فیڈرل ریزرو کی آئندہ شرح سود پالیسی کے بارے �یں اہ� اشارے �لنے کی توقع ہے۔