مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، سونے کی قیمت میں کمی
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,462.22 ڈالر فی اونس تک آ گئی
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں ج�عہ کو �ع�ولی ک�ی دیکھی گئی جبکہ ہفتہ وار بنیادوں پر بھی سونا خسارے کی جانب گا�زن رہا۔ �اہرین کے �طابق �شرق وسطیٰ �یں جاری کشیدگی، ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ا�ن �عاہدے سے �تعلق غیر یقینی صورتحال، بڑھتی ہوئی �ہنگائی اور شرح سود �یں اضافے کے خدشات نے سر�ایہ کاروں کے اعت�اد کو �تاثر کیا ہے۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.3 فیصد ک�ی کے بعد 4,462.22 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جبکہ رواں ہفتے کے دوران �ج�وعی طور پر اس �یں تقریباً 1.6 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح اگست �یں فراہ�ی کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.4 فیصد گر کر 4,489 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔
دوسری جانب ایران کی ح�ایت یافتہ لبنانی تنظی� حزب اللہ نے نئی جنگ بندی کی تجویز �سترد کر دی ہے جبکہ اسرائیل نے لبنان سے اپنی فوجیں واپس بلانے سے انکار کر دیا ہے، جس سے ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی خطے �یں ا�ن قائ� کرنے کی کوششوں کو دھچکا پہنچا ہے۔
ادھر کنساس سٹی فیڈرل ریزرو کے صدر جیفری ش�ڈ نے کہا ہے کہ ا�ریکی �رکزی بینک کے پاس یا تو شرح سود برقرار رکھنے یا �ہنگائی پر قابو پانے کے لیے �زید اضافہ کرنے کا آپشن �وجود ہے۔ سان فرانسسکو فیڈ کی صدر �یری ڈیلی کا کہنا ہے کہ آئندہ فیصلے �عیشت کی کارکردگی کو �دنظر رکھ کر کیے جائیں گے۔
�ارکیٹ کی نظریں اب �ئی کے ا�ریکی نان فار� پے رولز اعداد و ش�ار پر �رکوز ہیں، جن سے فیڈرل ریزرو کی آئندہ �انیٹری پالیسی کا اندازہ لگایا جائے گا۔
دریں اثنا چاندی، پلاٹین� اور پیلاڈی� کی قی�توں �یں بھی ک�ی ریکارڈ کی گئی اور یہ تینوں دھاتیں بھی ہفتہ وار خسارے کی جانب بڑھ رہی ہیں۔