کاروبار اور معیشت

پاکستان میں 21 سال کے کم ترین بجٹ خسارے کی پیش گوئی

  • حکومت جاری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت سخت مالی نظم و ضبط برقرار رکھے ہوئے ہے
شائع اپ ڈیٹ

�قا�ی ریسرچ ہاؤس کے �طابق پاکستان �الی سال 2025-26 �یں �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) کے 3.6 فیصد کے ساتھ گزشتہ 21 سال کی ک� ترین بجٹ خسارے کی سطح پر پہنچنے کا ا�کان رکھتا ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ حکو�ت جاری بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) پروگرا� کے تحت سخت �الی نظ� و ضبط برقرار رکھے ہوئے ہے۔

گزشتہ �الی سال �یں یہ خسارہ 5.4 فیصد جی ڈی پی کے برابر تھا۔

  • بجٹ خسارہ (یا �الی خسارہ) اس وقت پیدا ہوتا ہے جب حکو�ت کے کل اخراجات اس کی کل آ�دنی سے زیادہ ہوں، یعنی ریاست اپنی آ�دن سے زیادہ خرچ کر رہی ہو۔

ٹاپ لائن سیکیورٹیز نے �نگل کے روز اپنے �ختصر تبصرے �یں کہا کہ �الی توازن �یں یہ ن�ایاں بہتری حکو�ت کی جانب سے آئی ای� ایف پروگرا� کے تحت اختیار کی گئی سخت �الی پالیسی کے باعث �توقع ہے، جس �یں اخراجات �یں �حدود اضافہ اور �ج�وعی آ�دنی (بش�ول ٹیکس اور غیر ٹیکس آ�دنی) �یں �ناسب اضافہ شا�ل ہے۔

ٹاپ لائن ریسرچ کے ڈائریکٹر شنکر تلریجا نے بزنس ریکارڈر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے وفاقی حکو�ت کو 2.4 کھرب روپے �نافع کی فراہ�ی �الی سال 26 �یں ��کنہ طور پر 21 سال کی ک� ترین �الی خسارے کے حصول �یں کلیدی کردار ادا کرے گی۔

وزارتِ خزانہ نے حال ہی �یں رپورٹ کیا کہ 31 �ارچ 2026 کو خت� ہونے والے پہلے نو �اہ �یں �الی خسارہ �ج�وعی جی ڈی پی کے 0.7 فیصد تک ک� ہو گیا۔ بنیادی سرپلس (یعنی �ج�وعی �الی خسارے �یں سے قرضوں پر سود کی ادائیگی کو نکال کر) اسی �دت �یں جی ڈی پی کے 3.2 فیصد تک رہا۔

وزارت خزانہ کے اعداد و ش�ار کے �طابق �رکزی بینک کے �نافع �یں اضافہ، پیٹرولی� ڈویلپ�نٹ لیوی (پی ڈی ایل) �یں 45 فیصد اضافہ ہو کر 1.2 کھرب روپے تک پہنچنا، اور اندرونی قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی کے باعث سودی ادائیگیوں �یں ن�ایاں ک�ی نے حکو�ت کو سخت �الی پالیسی برقرار رکھنے �یں �دد دی۔

وزارت خزانہ نے اپنی نو �اہ کی �الی رپورٹ �یں کہا کہ سخت �الی نظ� و ضبط، کیش �ینج�نٹ اور 1.9 کھرب روپے کے اندرونی قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی کے نتیجے �یں گزشتہ �الی سال کے �قابلے �یں اندرونی قرضوں کی سروسنگ �یں 1.495 کھرب روپے کی بچت ریکارڈ کی گئی۔

شنکر تلریجا نے �زید کہا کہ پورے �الی سال 26 کے لیے �الی خسارہ 3.2 فیصد تک بڑھ جائے گا، جبکہ پہلے نو �اہ �یں یہ �نفی 0.7 فیصد تھا، جس کی وجہ آخری سہ �اہی (اپریل تا جون �الی سال26) �یں �توقع طور پر زیادہ اخراجات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تاریخی رجحانات کے �طابق حکو�ت ہر سال آخری سہ �اہی �یں ترقیاتی �نصوبوں کے لیے زیادہ فنڈز جاری کرتی ہے۔

انہوں نے �زید کہا کہ جاری آئی ای� ایف پروگرا� کے دوران ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح �یں اب تک 150 بیسس پوائنٹس کا اضافہ بھی �الی خسارے �یں ک�ی کی ایک بڑی وجہ ہے۔

چیس سیکیورٹیز کے ڈائریکٹر ریسرچ یوسف ای� فاروق نے کہا کہ �الی خسارہ ک� ہی رہے گا، چاہے �رکزی بینک 2.4 کھرب روپے کا �نافع حکو�ت کو �نتقل نہ بھی کرتا۔

ان کے �طابق حکو�ت نے سیاسی استحکا� کے باعث �حتاط �الی پالیسی اپنائی ہے۔ سیاسی استحکا� نے حکو�ت کو �الی سال 26 �یں گزشتہ غیر �ستحک� ادوار کے �قابلے �یں ک� نئی کرنسی نوٹ چھاپنے کا �وقع دیا ہے۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جولائی تا �ئی (2025-26) کے دوران 11.227 کھرب روپے کی عارضی وصولی کی ہے، جبکہ نظرثانی شدہ ہدف 12.095 کھرب روپے تھا، یعنی 868 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔

ایف بی آر کا سالانہ ٹیکس ہدف بھی 14.307 کھرب روپے سے ک� کر کے 13.979 کھرب روپے کر دیا گیا ہے، یعنی 328 ارب روپے کی ک�ی کی گئی ہے۔

اب ٹیکس �شینری کو �وجودہ �الی سال کے آخری �ہینے یعنی جون 2026 �یں 2.752 کھرب روپے کی بھاری رق� اکٹھی کرنے کا �شکل ہدف درپیش ہے، جو بظاہر ایک نا��کن ٹاسک ہے۔