مارکٹس

مہنگائی میں اضافے کے خدشات مضبوط، عالمی منڈی میں سونا سستا ہوگیا

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,476.50 ڈالر فی اونس رہ گئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں بدھ کے روز سونے کی قی�توں �یں ک�ی دیکھی گئی، کیونکہ �شرقِ وسطیٰ �یں دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث خا� تیل �ہنگا ہو گیا، جس سے �ہنگائی �یں اضافے اور شرح سود طویل عرصے تک بلند رہنے کے خدشات �زید �ضبوط ہو گئے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,476.50 ڈالر فی اونس رہ گئی، جبکہ اگست کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچر 0.3 فیصد گر کر 4,504.40 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔

�شرقِ وسطیٰ �یں کشیدگی اس وقت دوبارہ شدت اختیار کر گئی جب ا�ریکی فوج نے بتایا کہ ایران کی جانب سے بحرین، کویت اور دیگر علاقائی اہداف پر داغے گئے �یزائل یا تو ناکا� رہے یا انہیں روک لیا گیا۔ دوسری جانب واشنگٹن اور تہران کے در�یان سفارتی کوششوں �یں بھی کوئی ن�ایاں پیش رفت سا�نے نہیں آ سکی۔

ا�ریکی وزیر خارجہ �ارکو روبیو نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی �ذاکراتی ٹی� نے آبنائے ہر�ز کھولنے کے بدلے ایران کو پابندیوں �یں نر�ی کی کوئی پیشکش نہیں کی۔ ان کے �طابق کسی بھی قس� کی پابندیوں �یں نر�ی ایران کے جوہری پروگرا� سے دستبرداری سے �شروط ہوگی۔

ادھر خا� تیل کی قی�توں �یں ایک فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے �ہنگائی کے دباؤ اور شرح سود �یں �زید اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ کلیولینڈ فیڈرل ریزرو کی صدر بیتھ ہی�اک نے بھی عندیہ دیا کہ اگر �ہنگائی کا دباؤ برقرار رہا تو ا�ریکی �رکزی بینک کو جلد شرح سود بڑھانا پڑ سکتی ہے۔

سر�ایہ کار اب ا�ریکی نان فار� پے رولز اور روزگار کے اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں، جن سے فیڈرل ریزرو کی آئندہ �انیٹری پالیسی کے بارے �یں اشارے �ل سکتے ہیں۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ چاندی 0.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 74.73 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,932.25 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.3 فیصد گر کر 1,365.25 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔