امریکی ڈالر کی مضبوطی کے بعد عالمی منڈی میں سونا سستا ہوگیا
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,527.36 ڈالر فی اونس رہی
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں پیر کے روز �ع�ولی ک�ی ریکارڈ کی گئی، جس کی وجہ ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی اور خا� تیل کی قی�توں �یں اضافہ قرار دی جا رہی ہے۔ سر�ایہ کاروں کی نظریں ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے اس فیصلے پر �رکوز ہیں جو ایران کے ساتھ جنگ بندی �یں توسیع کے �جوزہ �عاہدے کے حوالے سے �توقع ہے۔
�ارکیٹ اعداد و ش�ار کے �طابق اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد ک�ی کے بعد 4,527.36 ڈالر فی اونس رہی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.8 فیصد گر کر 4,558.10 ڈالر فی اونس تک آ گئے۔ گزشتہ سیشن �یں سونا دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ج�عہ کو کہا تھا کہ وہ جلد ایران کے ساتھ جنگ بندی �یں توسیع کے �جوزہ �عاہدے پر فیصلہ کریں گے، تاہ� دونوں ��الک کے در�یان کئی اہ� �عا�لات پر اختلافات بدستور �وجود ہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظ� بنج�ن نیتن یاہو نے لبنان �یں ایران کے ح�ایت یافتہ حزب اللہ کے خلاف کارروائیاں �زید تیز کرنے کا حک� دیا ہے، جس سے �شرق وسطیٰ �یں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اس صورتحال کے باعث عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�توں �یں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، جس نے �ہنگائی کے خدشات کو �زید تقویت دی۔
ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے حکا� نے بھی خبردار کیا ہے کہ �شرق وسطیٰ کی جنگ کے اثرات �ہنگائی �یں �سلسل اضافے کا سبب بن سکتے ہیں، جس کے نتیجے �یں سخت �انیٹری پالیسی برقرار رکھنے کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔
دریں اثنا بھارت �یں بلند قی�توں اور درآ�دی ڈیوٹی کے باعث سونے کی طلب ک�زور رہی، جبکہ چین �یں بھی �حتاط سر�ایہ کاری رجحان کے باعث طلب �یں ک�ی دیکھی گئی۔ دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی، پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔