دنیا
زیلنسکی یوکرین جنگ میں کشیدگی بڑھانا چاہتے ہیں، روس
- زیلنسکی روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ترجمان
روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کشیدگی بڑھانا چاہتے ہیں۔
روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے جمعرات کو معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع میں کشیدگی بڑھانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔