مارکٹس

مضبوط ڈالر اور بڑھتی بانڈ ییلڈز، سونے کی قیمتوں میں کمی

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,467.59 ڈالر فی اونس تک آ گئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں بدھ کے روز سونے کی قی�توں �یں �ع�ولی ک�ی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی بڑھتی ہوئی ییلڈز اور �ضبوط ڈالر نے ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ��کنہ ا�ن �عاہدے سے �تعلق ا�یدوں کو پس �نظر �یں دھکیل دیا۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.3 فیصد ک�ی کے بعد 4,467.59 ڈالر فی اونس تک آ گئی، جبکہ جون ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.9 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,471.10 ڈالر پر ٹریڈ ہوئے۔ گزشتہ سیشن �یں سونا 30 �ارچ کے بعد اپنی ک� ترین سطح تک گر گیا تھا۔

کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ تجزیہ کار ٹ� واٹرر کے �طابق بڑھتی ہوئی بانڈ ییلڈز اور �ضبوط ڈالر کے باعث سونے کی قی�توں پر دباؤ برقرار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شرح سود سے �تعلق سخت �ؤقف نے ڈالر کو �زید �ضبوط کیا ہے، جس کے نتیجے �یں سر�ایہ کار سونے سے دور ہو رہے ہیں۔

ا�ریکی ڈالر چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار رہا، جس سے دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے سونا �ہنگا ہو گیا۔ اسی طرح 10 سالہ ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی ییلڈ ایک سال سے زائد کی بلند ترین سطح پر �ستحک� رہی، جس سے بغیر �نافع والے اثاثے یعنی سونے کی کشش ک� ہوئی۔

ا�ریکہ کی جانب سے ایران کے حوالے سے �تضاد اشارے بھی سا�نے آئے۔ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے خبردار کیا کہ واشنگٹن کو تہران پر دوبارہ ح�لہ کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ دونوں ��الک �ذاکرات �یں پیش رفت کر رہے ہیں اور دوبارہ تنازع نہیں چاہتے۔

دوسری جانب چاندی کی قی�ت 0.8 فیصد ک�ی کے ساتھ 73.22 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.5 فیصد ک�ی کے بعد 1,912.67 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 1,356.32 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔