متحدہ عرب امارات کے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ، پاکستان کی مذمت
- جوہری تنصیبات کو کسی بھی حالت میں نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے، ترجمان دفترِ خارجہ
پاکستان نے �تحدہ عرب ا�ارات کے براکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ پر اتوار کو ہونے والے ڈرون ح�لے کی شدید �ذ�ت کی اور �تحدہ عرب ا�ارات کی برادر عوا� اور حکو�ت کے ساتھ �ک�ل یکجہتی کا اظہار کیا۔
ترج�ان دفترِ خارجہ طاہر اندراپی نے ایک بیان �یں کہا کہ جوہری تنصیبات کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا بین الاقوا�ی قانون، بین الاقوا�ی انسانی قانون، اقوا� �تحدہ کے چارٹر اور بین الاقوا�ی ایٹ�ی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے قوانین و قراردادوں �یں درج جوہری تحفظ اور سلا�تی کے بنیادی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
بیان �یں کہا گیا ہے کہ جوہری تنصیبات کو کسی بھی حالت �یں نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ اس قس� کی غیر ذ�ہ دارانہ کارروائیاں انسانی جانوں، �احولیات اور علاقائی و عال�ی ا�ن و سلا�تی کے لیے تباہ کن اور ناقابلِ تلافی نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔
ترج�ان دفتر خارجہ نے �زید کہا کہ شہری جوہری انفرااسٹرکچر کے تحفظ اور اس کی حر�ت کو بین الاقوا�ی سطح پر ایک �سل�ہ اصول کی حیثیت حاصل ہے، جسے ہر صورت برقرار رکھا جانا چاہیے۔
پاکستان نے ت�ا� فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تح�ل کا �ظاہرہ کریں، بین الاقوا�ی قانون اور بین الاقوا�ی انسانی قانون کے تحت اپنی ذ�ہ داریاں پوری کریں اور ایسے اقدا�ات سے گریز کریں جو خطے �یں کشیدگی کو �زید بڑھا سکتے ہوں۔
بیان �یں کہا گیا کہ اقوا� �تحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور �قاصد کے �طابق �ذاکرات اور سفارتکاری ہی خطے �یں دیرپا ا�ن، استحکا� اور کشیدگی �یں ک�ی کا واحد قابلِ ع�ل راستہ ہیں۔