متحدہ عرب امارات کے نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ، پاکستان کی مذمت شائع 18 مئ 2026 02:17pm جوہری تنصیبات کو کسی بھی حالت میں نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے، ترجمان دفترِ خارجہ
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ