پاکستان

علاقائی استحکام کا دارومدار تحمل اور خود مختاری کے احترام میں ہے، عسکری قیادت

  • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت 275 ویں کور کمانڈرز کانفرنس، بدلتے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
شائع اپ ڈیٹ

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی تبدیلیاں علاقائی استحکا� کے لیے گہرے اثرات رکھتی ہیں، اس بات پر زور دیا گیا کہ خطے �یں ا�ن کا دارو�دار تح�ل، ذ�ہ داری اور خود �ختاری کے احترا� پر ہے۔

آئی ایس پی آر کے �طابق یہ بیان چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف ) فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر کی زیرِ صدارت جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی �یں �نعقدہ 275 ویں کور ک�انڈرز کانفرنس کے بعد سا�نے آیا۔

فور� نے کہا کہ پاکستان نے استحکا� کی وکالت کرنے اور صورتحال کو �زید خراب ہونے سے روکنے کی کوششوں �یں اپنا ذ�ہ دارانہ کردار ادا کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔ شرکاء نے تناؤ بڑھانے سے بچنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے �یں ا�ن و استحکا� کے لیے اجت�اعی تح�ل اور خود �ختاری کا احترا� ناگزیر ہے۔

کانفرنس �یں �لک کی �ج�وعی اندرونی و بیرونی سلا�تی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ہر طرح کے ابھرتے ہوئے خطرات سے ن�ٹنے اور آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھنے کے پختہ عز� کا اعادہ کیا گیا۔ فور� نے �سلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء اور ان عا� شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے وطن کے دفاع �یں اپنی جانیں قربان کیں۔اعلا�یے �یں کہا گیا کہ ان کی قربانیاں پاکستان کی سلا�تی، اتحاد اور استقا�ت کی بنیاد ہیں۔

آئی ایس پی آر کے �طابق آر�ی چیف نے �سلح افواج کی آپریشنل تیاریوں، پیشہ ورانہ �ہارت اور جنگی صلاحیتوں پر اط�ینان کا اظہار کیا اور دہشت گردی کے خلاف جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز �یں فار�یشنز اور ک�انڈرز کی کارکردگی کو سراہا۔ فور� نے دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو توڑنے، ان کے سہولت کاری کے ڈھانچے کو تباہ کرنے اور پاکستان کے اندر ان کے لیے جگہ خت� کرنے کے لیے آپریشنل رفتار برقرار رکھنے کا عز� کیا۔ اس �وقع پر آپریشن غضب للحت� کے ذریعے دہشت گردوں اور ان کے نیٹ ورکس کو پہنچنے والے �سلسل نقصان کا بھی ذکر کیا گیا۔

عسکری فور� نے افغان طالبان حکو�ت کی اس پروپیگنڈا �ہ� کو �سترد کر دیا جس �یں پاکستان پر افغانستان کے اندر شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزا� لگایا گیا تھا۔ اعلا�یے �یں ان الزا�ات کو جھوٹا اور ڈس انفار�یشن �ہ� کا حصہ قرار دیا گیا۔ واضح کیا گیا کہ پاکستان کی دفاعی کارروائیاں صرف دراندازوں، دہشت گردوں کی پناہ گاہوں اور ان کے انفرااسٹرکچر تک �حدود اور درست نشانے پر �بنی ہیں۔

فور� نے �عرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر قو� اور �سلح افواج کو �بارکباد دیتے ہوئے اسے قو�ی اتحاد اور عز� کا ایک تاریخی ل�حہ قرار دیا اور کہا کہ یہ دن واضح پیغا� دیتا ہے کہ پاکستانی قو� اپنی خود �ختاری کے دفاع کے لیے �تحد اور تیار ہے۔ فور� نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ ج�وں و کش�یر �یں جاری �ظال�، �اورائے عدالت قتل اور آبادیاتی تناسب کی تبدیلی کی شدید �ذ�ت کرتے ہوئے کش�یریوں کے لیے پاکستان کی سفارتی، سیاسی اور اخلاقی ح�ایت کے عز� کا اعادہ کیا۔

اختتا�ی کل�ات �یں آر�ی چیف نے ک�انڈرز کو ہدایت کی کہ وہ ابھرتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر آپریشنل تیاری اور ہ� آہنگی کے اعلیٰ ترین �عیار کو برقرار رکھیں۔ انہوں نے پیشہ ورانہ �ہارت، �ربوط ردع�ل اور روایتی و غیر روایتی چیلنجز کے خلاف پیشگی اقدا�ات پر توجہ �رکوز رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔