دنیا

کیا حملہ آور کا ہدف وہ تھے؟ امریکی صدر سے سوال، میرا خیال ہے، ٹرمپ کا جواب

  • ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر حملہ کرنے والے شخص کا اصل ہدف وہ تھے؟
شائع April 26, 2026 اپ ڈیٹ April 26, 2026 01:02pm

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وائٹ ہاؤس کورسپانڈنٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے میں سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر حملہ کرنے والے شخص کا اصل ہدف وہ تھے، تو انہوں نے جواب دیا: میرا خیال ہے۔