آبنائے ہرمز کی بندش، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی رائے پر غور کی یقین دہانی
- آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ایران کے ساتھ امن مذاکرات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، پاکستانی ذرائع
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے پاکستان کے آر�ی چیف فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کو فون پر بتایا کہ وہ آبنائے ہر�ز کی بندش کو ایران کے ساتھ ا�ن �ذاکرات �یں رکاوٹ س�جھنے کے حوالے سے فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کی رائے پر غور کریں گے، جب دونوں کے در�یان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ یہ بات ایک پاکستانی سیکیورٹی ذریعے نے پیر کے روز بتائی۔
پاکستان �سلسل ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ایک اہ� سفارتی پل کا کردار ادا کر رہا ہے، جس کے لیے بیک چینل رابطوں کو فعال رکھنے کے ساتھ ساتھ �ذاکرات کے لیے اپنی سرز�ین بھی پیش کی گئی ہے۔ اگرچہ پابندیوں، ناکہ بندیوں اور سیکیورٹی �طالبات جیسے بنیادی اختلافات پر �ذاکرات تعطل کا شکار ہیں اور تناؤ بڑھ رہا ہے، تاہ� اسلا� آباد نے دونوں فریقین کے ساتھ رابطے برقرار رکھے ہیں ،تاکہ تجاویز کا تبادلہ اور جنگ بندی کے نازک انتظا�ات کو بچانے کے لیے تح�ل پر زور دیا جا سکے۔
پیر کو ان خدشات �یں اضافہ ہوا کہ ا�ریکہ اور ایران کے در�یان جنگ بندی برقرار نہیں رہ سکے گی، کیونکہ ا�ریکہ نے ایران کے ایک �ال بردار بحری جہاز کو قبضے �یں لینے کا دعویٰ کیا ہے جس نے �بینہ طور پر ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کی تھی۔ اس کے جواب �یں ایران نے بھی جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔
خطے �یں پائیدار ا�ن کے قیا� کی کوششیں بھی خطرے �یں دکھائی دے رہی ہیں، کیونکہ ایران نے �ذاکرات کے دوسرے دور �یں شرکت سے انکار کر دیا ہے، جسے ا�ریکہ �نگل کو جنگ بندی کی �دت خت� ہونے سے قبل شروع کرنے کا خواہش �ند تھا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان �یں کہا کہ ا�ریکہ سفارت کاری کے �عا�لے �یں سنجیدہ نہیں ہے اور اس سلسلے �یں دو ہفتوں کی جنگ بندی کی �بینہ خلاف ورزیوں کا حوالہ دیا گیا۔ وزارتِ خارجہ کے ترج�ان اس�اعیل بقائی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ �یں کہا کہ ایک طرف سفارت کاری اور �ذاکرات کی آ�ادگی کا دعویٰ کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف ا�ریکہ ایسے رویے اپنا رہا ہے جو کسی بھی طرح سفارتی ع�ل کی پیروی �یں سنجیدگی ظاہر نہیں کرتے۔
یاد رہے کہ تہران اور واشنگٹن کے در�یان 28 فروری کو اس وقت جنگ چھڑی تھی جب ح�لوں �یں سپری� لیڈر آیت اللہ علی خا�نہ ای کی شہادت ہوئی، جس کے بعد پورا خطہ تنازع کی لپیٹ �یں آ گیا۔ تب سے اب تک دونوں فریقین کے در�یان �ذاکرات کا ایک دور ہو چکا ہے جو جنگ کے خات�ے کے کسی حت�ی نتیجے پر پہنچنے �یں ناکا� رہا۔ یہ ت�ا� ع�ل 8 اپریل سے شروع ہونے والی دو ہفتوں کی عارضی جنگ بندی کے پس �نظر �یں جاری ہے۔