دنیا

امریکی حملے میں انقلابی گارڈز کے انٹیلی جنس چیف شہید

  • سپاہ پاسداران نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر شھادت کی تصدیق کردی
شائع اپ ڈیٹ

امریکی-اسرائیلی حملوں میں پیر کے روز ایران کی انقلابی گارڈز کے انٹیلی جنس چیف شہید ہوگئے۔

سپاہ پاسداران نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر ایک بیان میں کہا کہ اسلامی انقلابی گارڈز کور کے انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے سربراہ میجر جنرل مجید خادمری آج صبح سویرے امریکی-صہیونی دشمن کے مجرمانہ اور دہشت گرد حملے میں شہید ہو گئے۔