کویت کی ریفائنری پر ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کویت پیٹرولیم کارپوریشن کے مطابق جمعہ کی صبح اس کی مینا الاحمدی ریفائنری پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں آپریشنل یونٹس میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔