جنوبی لبنان میں میزائل نے اسرائیلی فوجی ڈرون کو مار گرایا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق منگل کی رات جنوبی لبنان میں آپریشنل سرگرمی کے دوران ایک زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نے اسرائیلی فوجی ڈرون کو مار گرایا ہے۔