اسرائیل کا تہران اور وسطی ایران پر بڑا فضائی حملہ، 80 سے زائد لڑاکا طیاروں کی شرکت
- اکیڈمی کو فوجی آپریشنز کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے تہران اور وسطی ایران �یں ایرانی فوجی �قا�ات، �یزائل لانچرز اور دیگر اہداف پر ح�لوں کی ایک لہر �ک�ل کی ہے۔
اسرائیلی فوج نے ایک بیان �یں کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایرانی انفراسٹرکچر (بنیادی ڈھانچے) کو نشانہ بناتے ہوئے ح�لوں کی ایک �زید لہر �ک�ل کرلی ہے۔
اس بیان �یں کہا گیا کہ اب تک شروع ہونے والی جنگ کے دوران اسرائیل کی طرف سے کئے گئے سب سے بڑے ح�لوں �یں سے ایک کے تحت 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایران کی انقلابی گارڈز کی ایک �لٹری اکیڈ�ی کو نشانہ بنایا جو ایک ای�رجنسی اثاثے کے طور پر استع�ال ہورہی تھی۔
اس اکیڈ�ی کو فوجی آپریشنز کیلئے استع�ال کیا جا رہا تھا، اس لیے اسے قانونی عسکری ہدف قرار دیا گیا ہے۔
دیگر اہداف �یں ایک زیرِ ز�ین ک�انڈ سینٹر اور �یزائل اسٹوریج تنصیب کے ساتھ ساتھ لانچنگ پیڈز بھی شا�ل تھے۔ بیان کے �طابق ان کا �قصد ریاستِ اسرائیل کی سرز�ین پر ہونے والی گولہ باری کے دائرہ کار کو ک� کرنا تھا۔