کاروبار اور معیشت

کے-الیکٹرک کا حکومت سے 47.1 ارب روپے کی ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی کا مطالبہ

  • کمپنی کی 100 ارب روپے سے زائد کے زیر التوا ٹی ڈی ایس واجبات کی فوری ادائیگی کی بھی درخواست
شائع اپ ڈیٹ

باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ کے الیکٹرک نے �الی سال 2026-27 کے لیے 47.1 ارب روپے کی ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی (ٹی ڈی ایس) طلب کرلی ہے جبکہ ک�پنی نے 100 ارب روپے سے زائد کے زیر التوا ٹی ڈی ایس واجبات کی فوری ادائیگی کی بھی درخواست کی ہے۔

19 فروری 2026 کو ارسال کیے گئے �راسلے �یں پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک جو اپنے نئے تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت �یں بجلی کی لاگت ک� کرنے کی حک�ت ع�لی کو حت�ی شکل دے رہی ہے کو ہدایت کی کہ وہ �الی سال 2026-27 کے لیے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی (ٹی ڈی ایس) کے تخ�ینے ج�ع کرائے۔

ٹی ڈی ایس �عاہدے کی شق 3 کے تحت کے الیکٹرک پر لاز� ہے کہ وہ آئندہ �الی سال کے لیے درکار سبسڈی بجٹ کی تفصیلات فراہ� کرے۔

کے-الیکٹرک کے �طابق 30 جون 2026 تک اس کے ٹی ڈی ایس کلی�ز کی صورتحال کچھ یوں ہے: (i) جولائی 2025 سے جنوری 2026 کے عرصے کے لیے 45 ارب روپے؛ اور (ii) فروری 2026 سے جون 2026 تک کے لیے تخ�یناً 35.1 ارب روپے۔ اس طرح �الی سال 2026 کے لیے سبسڈی کی کل تخ�ینی ضرورت 80.1 ارب روپے بنتی ہے۔ تاہ�، �الی سال 2026 کے دوران اب تک کوئی سبسڈی جاری نہیں کی گئی، جس کی وجہ سے یہ ت�ا� 80.1 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ واضح رہے کہ �الی سال 2026 �یں کے-الیکٹرک کے لیے �ختص کردہ کل بجٹ 125 ارب روپے تھا۔

�زید برآں ٹی ڈی ایس کی �د �یں 101.4 ارب روپے کے بقایا واجبات کا ابتدائی بیلنس تاحال ادا نہیں کیا گیا۔ �الی سال 2025 کے بجٹ �یں �ختص 174 ارب روپے �یں سے صرف 3.1 ارب روپے ہی جاری کیے گئے۔

اسی تناظر �یں کے الیکٹرک نے پاور ڈویژن سے درخواست کی ہے کہ �الی سال 2025 کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے �الی سال 2026 �یں پہلے سے �ختص 125 ارب روپے کے علاوہ �زید 56.5 ارب روپے �ختص کیے جائیں تاکہ واجبات کی �ک�ل ادائیگی ��کن بنائی جا سکے۔

ک�پنی (کے-الیکٹرک) نے �زید بیان کیا کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے 27 �ئی 2025 کے فیصلے اور 18 جولائی 2025 کے نوٹیفکیشن اور اس �یں درج ایڈجسٹ�نٹ کے طریقہ کار کی بنیاد پر �الی سال 2027 کے لیے اس کا ٹی ڈی ایس تخ�ینہ 47.1 ارب روپے ہے جس کے لیے فنڈز �ختص کرنے کی ضرورت ہے۔

�زید برآں کے-الیکٹرک نے اپنی سابقہ درخواست کا اعادہ کیا کہ 31 دس�بر 2023 کے بعد کے عرصے سے �تعلق ت�ا� ٹی ڈی ایس ادائیگیاں، ٹی ڈی ایس �عاہدے کے �طابق براہِ راست ک�پنی کو جاری کی جائیں۔

ذرائع کے �طابق کے الیکٹرک نے �ؤقف اختیار کیا کہ ٹی ڈی ایس کلی�ز سے �تعلق �ذکورہ بالا تخ�ینوں کے پیشِ نظر، ہ� وزارتِ توانائی سے پرزور �طالبہ کرتے ہیں کہ �الی سال 2026 کے بجٹ کی بروقت فراہ�ی کو یقینی بنایا جائے اور �الی سال 2027 کے لیے �ناسب فنڈز �ختص کیے جائیں۔

حکو�ت کی گردشی قرض ک� کرنے اور قابو پانے کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کے الیکٹرک نے اس بات پر زور دیا کہ ٹی ڈی ایس کی �ک�ل �ختص رق� اور بروقت ادائیگی ان بہتریوں کو برقرار رکھنے کے لیے نہایت اہ� ہیں۔

ک�پنی نے اپنا �ؤقف دہراتے ہوئے کہا کہ ہ� حکو�تِ پاکستان سے �طالبہ کرتے ہیں کہ کے الیکٹرک کے واجب الادا ٹی ڈی ایس کلی�ز کی ادائیگی کے لیے فنڈز جاری اور �ختص کیے جائیں اور آنے والے برسوں �یں ان کی بلا تعطل فراہ�ی کو یقینی بنایا جائے۔ ان فنڈز کا بروقت اجراء کے-الیکٹرک کے آپریشنز کو برقرار رکھنے کے لیے انتہائی ضروری ہے، جس �یں ایندھن فراہ� کرنے والے کلیدی اداروں، آئی پی پیز اور سی پی پی اے-جی کو ادائیگیوں کی ذ�ہ داری پوری کرنا، اور بروقت سر�ایہ کاری کو ��کن بنانا شا�ل ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026