پاکستان

پاکستان کی فضائی حدود مکمل طور پر فعال اور محفوظ ہے، پی اے اے

  • ایوی ایشن سیفٹی اور سیکیورٹی کے اعلیٰ ترین معیار برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے، اتھارٹی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ائرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے ہفتے کو کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود ت�ا� پروازوں کے لیے �ک�ل طور پر فعال اور �حفوظ ہے، دوسری جانب ایرانی حکا� نے تہران کی فضائی حدود کو کئی گھنٹوں کیلئے عارضی طور پر بند کردیا ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ایک بیان �یں کہا کہ ایرانی حکا� کی جانب سے جاری نوٹ� کے �طابق تہران کی فضائی حدود آج صبح 11:30 سے شا� 5:00 بجے تک تک سویلین طیاروں کے لیے بند رہے گی، اس دوران عا� طور پر �شرق سے �غرب کی جانب �حدود عبوری پروازیں ہی گزرتی ہیں۔

اگر ایرانی حکا� نے اس نوٹ� کی �دت شا� 5 بجے کے بعد بھی بڑھانے کا فیصلہ کیا، تو ہ� توقع کرتے ہیں کہ پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں کی آ�د و رفت �یں ن�ایاں اضافہ ہو جائے گا۔ یہ اضافہ خاص طور پر �ع�ول کے رات کے اوقات �یں ہو گا کیونکہ ایئر لائنز بند ایرانی فضائی حدود سے بچنے کے لیے اپنی طویل فاصلے کی بین الاقوا�ی پروازوں کے شیڈول �یں تبدیلی کریں گی۔

اعلا�یے کے �طابق ایئر ٹریفک کنٹرول �ک�ل طور پر تیار ہے اور ت�ا� آپریشنز �ع�ول کے �طابق جاری ہیں۔ اس وقت کسی قس� کی تاخیر، پابندی یا حفاظتی خدشات کی نہ تو کوئی اطلاع �لی ہے اور نہ ہی ایسی کسی صورتحال کی توقع ہے۔

یہ بیان ہفتے کو ا�ریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے ح�لوں کے بعد سا�نے آیا ہے، جس نے �شرقِ وسطیٰ کو ایک بار پھر فوجی تصاد� کی طرف دھکیل دیا ہے اور تہران کے �غرب کے ساتھ طویل عرصے سے جاری جوہری تنازع کے سفارتی حل کی ا�یدوں کو �زید �دھ� کر دیا ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ وہ ایوی ایشن سیفٹی اور سیکیورٹی کے اعلیٰ ترین �عیار برقرار رکھنے کے لیے پرعز� ہے اور اس سلسلے �یں قو�ی و بین الاقوا�ی شراکت داروں کے ساتھ قریبی رابطے �یں ہے۔