امریکی ڈی ایف سی پاکستان میں سرمایہ کاری کے دائرہ کار میں توسیع کا خواہاں
- وزیرِاعظم شہباز شریف سے واشنگٹن میں امریکی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ فنانس کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بینجمن بلیک کی ملاقات
ا�ریکی انٹرنیشنل ڈیولپ�نٹ فنانس کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) بینج�ن بلیک نے ج�عہ کو پاکستان �یں ادارے کی سرگر�یوں کا دائرہ کار بڑھانے �یں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ ان کا یہ بیان دونوں ��الک کے در�یان سر�ایہ کاری کے شعبے �یں �زید گہرے تعلقات کے ا�کانات کی نشاندہی کرتا ہے۔
اعلا�یے کے �طابق یہ پیشرفت آج واشنگٹن ڈی سی �یں وزیرِاعظ� شہباز شریف کے ساتھ ان کی �لاقات کے دوران سا�نے آئی۔ ان کے ہ�راہ ڈی ایف سی کے ہیڈ آف انویسٹ�نٹ کونر کول�ین اور ادارے کی اعلیٰ قیادت بھی �وجود تھی۔
�لاقات کے دوران بینج�ن بلیک نے ڈی ایف سی کی اسٹریٹجک ترجیحات اور جاری �نصوبوں کے بارے �یں بریفنگ دی اور �لک �یں ترقیاتی �الیاتی اقدا�ات کو وسعت دینے کے ایجنسی کے ارادے پر زور دیا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈی ایف سی بش�ول اپنے حالیہ دوبارہ �لنے والے قانونی اختیار کے تناظر �یں شراکت دار ��الک �یں اقتصادی ترقی کی ح�ایت کے لیے �ک�ل طور پر تیار اور �ستحک� پوزیشن �یں ہے۔
وزیرِ اعظ� نے پاکستان اور ا�ریکہ کے در�یان بڑھتی ہوئی اقتصادی شراکت داری کو سراہا اور دونوں ��الک کے نجی اداروں کے در�یان �شترکہ �نصوبوں کے فروغ �یں ڈی ایف سی کے کلیدی کردار کا اعتراف کیا، جو کہ روزگار کے �واقع پیدا کرنے اور پیداواری صلاحیت �یں اضافے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
وزیرِ اعظ� نے پاکستان کے تیزی سے بہتر ہوتے ہوئے �یکرو اکنا�ک اشاریوں ، ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو �زید گہرا کرنے کے لیے حکو�ت کے پختہ عز� اور سر�ایہ کاری کے سازگار �احول پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ڈی ایف سی کو توانائی، �عدنیات و کان کنی، زراعت اور آئی ٹی کے شعبوں �یں �نصوبوں کے لیے اپنی �الی �عاونت بڑھانے کی دعوت دی۔
وزیرِ اعظ� نے ڈی ایف سی کے 1 ارب ڈالر سے زائد کے �وجودہ پورٹ فولیو (سر�ایہ کاری کے حج�) کو سراہا اور دونوں ��الک کی �عاشی ترجیحات کے در�یان ہ� آہنگی کی نشاندہی کی جو دونوں ��الک کے نجی شعبوں کے در�یان (بی ٹو بی) روابط بڑھانے کے لیے باہ�ی طور پر فائدہ �ند �واقع فراہ� کرتی ہے۔
وزیرِ اعظ� نے ڈی ایف سی کو اپریل �یں اسلا� آباد �یں ہونے والی آئندہ �نرلز کانفرنس �یں شرکت کی دعوت دی۔