ایل ایس ایم کے مثبت اعدادوشمار جاری
ادارہ ش�اریات کے �طابق جولائی تا دس�بر 2025 بڑے پی�انے کی صنعتوں (ایل ایس ای�) کی شرحِ ن�و گزشتہ سال کے اسی عرصے کے �قابلے �یں 4.82 فیصد ریکارڈ کی ہے، اس اضافے کی بڑی وجہ آٹو�وبائل، پٹرولی�، گار�نٹس اور سی�نٹ کے شعبوں �یں ہونے والی بہترین کارکردگی ہے۔
اس کی وجہ گزشتہ سال کی لو بیس کو قرار دیا گیا ہے، وزارت خزانہ کی جنوری 2026 اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک کے �طابق جولائی تا نو�بر 2024-25 �یں ایل ایس ای� کی شرح ن�و �نفی 1.41 فیصد تھی جب کہ رواں سال کے اسی عرصے کے لیے یہ شرح 6.01 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ رواں سال کی پہلی شش�اہی �یں شرح ن�و کا جولائی تا نو�بر کے 6.01 فیصد کے �قابلے �یں ک� ہو کر 4.82 فیصد رہ جانا اس دعوے کے برعکس ہے کہ ایل ایس ای� کے شعبے �یں نو�بر 2025 کے �قابلے �یں دس�بر 2025 �یں 9.2 فیصد کی زبردست ترقی دیکھی گئی، یہ وہ اعداد و ش�ار ہیں جو پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے �رتب کردہ اعداد و ش�ار کو چیلنج کرتے ہیں۔
ایل ایس ای� کے ذیلی شعبوں پر بزنس ریکارڈر کے حالیہ سروے ظاہر کرتے ہیں کہ فیکٹریوں کی بندش تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے، ٹیکسٹائل تنظی�وں نے 150 یونٹس کی بندش کا حوالہ دیا ہے جبکہ اسٹیل اور سی�نٹ کی فیکٹریوں نے بتایا کہ وہ پیداواری لاگت �یں بے پناہ اضافے کی وجہ سے ک� صلاحیت پر کا� کر رہی ہیں جو کہ ان کے لیے ایک رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ حکو�ت نے بھی اس حقیقت کو تسلی� کیا ہے جس کے نتیجے �یں ایل ایس ای� کے لیے �راعات کا اعلان کیا گیا، تاہ� اگر بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ نے انتظا�یہ کو طے شدہ شرائط پر سختی سے ع�ل کرنے پر �جبور کیا تو یہ �راعات واپس لینا پڑ سکتی ہیں۔ �زید برآں، کئی کثیر القو�ی ک�پنیوں نے بھی اپنے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
صورتحال جو بھی ہو، یہ تعین کرنا بھی ضروری ہے کہ ادارہ ش�اریات کی جانب سے ایل ایس ای� �یں اضافے کا جو دعویٰ کیا گیا ہے وہ پیداوار �یں اضافے کی وجہ سے ہے یا زیادہ فروخت کی وجہ سے، جس نے �وجودہ ذخیرہ شدہ �ال کو ک� کردیا ہے۔ ادارہ ش�اریات پاکستان ایل ایس ای� کے اعداد و ش�ار کے لیے دو ذرائع کا ذکر کرتا ہے: پہلا پی بی ایس کا تیار کردہ �ینوفیکچرنگ صنعتوں کا اعدادوش�ار اور دوسرا �ینوفیکچرنگ سیکٹرز کی پیداوار پر �بنی ایل ایس ای� کا کوانٹ� انڈیکس ۔
بیورو (ادارہ ش�اریات) یہ تسلی� کرتا ہے کہ وہ ہر پانچ سال بعد �ینوفیکچرنگ کے پیداواری انڈیکس کے لیے نئے ویٹس تیار کرتا ہے لیکن ساتھ ہی یہ اعتراف بھی کرتا ہے کہ آخری �رتبہ یہ �شق دس سال پہلے 2015-16 �یں کی گئی تھی۔ ادارہ ش�اریات ذخیرہ شدہ �ال �یں ک�ی یا اصل پیداوار کو �دِ نظر نہیں رکھتا بلکہ اس کی ت�ا� تر توجہ فروخت کے اعدادو ش�ار پر ہوتی ہے۔
بیورو (ادارہ ش�اریات) ایندھن کی کھپت کے لیے ’آئل ک�پنیز ایڈوائزری کونسل‘ پر بھی انحصار کرتا ہے، لیکن کونسل کی ویب سائٹ پر �وجود اعداد و ش�ار انتہائی تشویشناک ہیں جو ادارہ ش�اریات کے پیٹرولی� فروخت �یں اضافے کے دعوے سے �یل نہیں کھاتے۔ اعداد و ش�ار کے �طابق �قا�ی صارفین کی کھپت جولائی تا دس�بر 2024 کے 14,221 �یٹرک ٹن سے ک� ہو کر 2025 کے اسی عرصے �یں 7,026 �یٹرک ٹن رہ گئی، صنعتی شعبے کی کھپت �الی سال 2024 کی پہلی شش�اہی کے 500,664 �یٹرک ٹن سے گر کر رواں سال کے اسی عرصے �یں 273,801 �یٹرک ٹن پر آگئی جبکہ بجلی کے شعبے (پاور سیکٹر) �یں یہ کھپت 96,292 �یٹرک ٹن سے ک� ہو کر رواں سال صرف 20,003 �یٹرک ٹن رہ گئی ہے۔
اس کی بنیادی وجہ روپے کی قدر �یں �سلسل ک�ی اور �عیشت کی �سلسل ک�زوری کے باعث نجی شعبے (جس کا ایک حصہ بڑے پی�انے کی �ینوفیکچرنگ یعنی ایل ایس ای� آئی ہے) کی جانب سے اجرتوں �یں اضافہ نہ کر پانا ہے۔
حاصلِ کلا� یہ ہے کہ ادارہ ش�اریات کی جانب سے ایسے �ثبت اعدادوش�ار جاری کرنے کا رجحان بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے جو �عیشت کی بہتر صورتحال کی عکاسی تو کرتے ہیں لیکن انہیں آسانی سے چیلنج کیا جا سکتا ہے کیونکہ یہ دیگر �تعلقہ اعداد و ش�ار سے �طابقت نہیں رکھتے، اب صرف یہی ا�ید کی جا سکتی ہے کہ آئی ای� ایف کی جانب سے جاری وہ تکنیکی �عاونت، جس کا �قصد ادارہ ش�اریات کے ڈیٹا ج�ع کرنے کے نظا� �یں �وجود ’اہ� خا�یوں‘ کو دور کرنا ہے کا�یاب ہو جائے، تاکہ درست اور بروقت اعداد و ش�ار جاری ہو سکیں، جو کہ �عاشی بحران کے اثرات کو ک� کرنے والی پالیسیاں بنانے اور ان پر ع�لدرآ�د کیلئے انتہائی ناگزیر ہیں۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026