بینکنگ سیکٹر نے ایکسپورٹ ری فنانس فیسیلیٹی کا مارک اپ 3 فیصد کم کر دیا
- برآمدات کی ترقی ملکی معاشی استحکام کے لیے انتہائی اہم ہے، ظفر مسعود
پاکستان کے بینکنگ سیکٹر نے ایکسپورٹ ری فنانس فیسیلیٹی (ای آر ایف) پر �ارک اپ کی شرح �یں رضا کارانہ طور پر 3 فیصد ک�ی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد برآ�د کنندگان کیلئے قرض کی لاگت فوری طور پر ک� ہوکر 4.50 فیصد رہ گئی۔
پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ن�ائندہ تنظی� پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے ایک بیان �یں کہا کہ یہ اقدا� قو�ی �فاد �یں اٹھایا گیا ہے جس کا �قصد برآ�دی شعبے کے لیے �الیاتی اخراجات کو ک� کرنا اور �لک کی جاری �عاشی بحالی کی کوششوں کے دوران غیر �لکی زرِ �بادلہ ذخائر �یں اضافے کو سہارا دینا ہے۔
بیان �یں کہا گیا کہ فوری طور پر نافذ الع�ل اس کٹوتی کے بعد، ای آر ایف اسکی� کے تحت ت�ا� نئے قرضوں اور رول اوورز پر برآ�د کنندگان کے لیے حت�ی شرحِ سود ک� ہوکر 4.50 فیصد ہوگئی ہے۔
یہ اقدا� فی الوقت ای آر ایف کی �وجودہ حد جو کہ 1,052 ارب روپے ہے کے تابع ہے تاہ� اس گنجائش کو لچکدار رکھا گیا اور اسٹیٹ بینک یا ایگز� بینک کی جانب سے جون 2027 تک اس حد �یں اضافے کی صورت �یں اسے بڑھایا جا سکتا ہے۔
صنعت کے تازہ ترین اعدادوش�ار کا حوالہ دیتے ہوئے پی بی اے نے اس بات پر زور دیا کہ بینک �عاشی بحالی �یں �دد کے لیے اپنی لیکویڈیٹی کو فعال طریقے سے بروئے کار لارہے ہیں۔
�الی سال 2025 �یں نجی شعبے کے قرضوں �یں 1.1 ٹریلین (1100 ارب) روپے کا اضافہ ہوا جو کہ �الی سال 2024 کے 470 ارب روپے کے �قابلے �یں ایک بڑا اضافہ ہے۔ یہ ن�و ورکنگ کیپٹل اور فکسڈ انوسٹ�نٹ (�ستقل سر�ایہ کاری) دونوں قس� کے قرضوں �یں زبردست تیزی کی عکاسی کرتی ہے۔ یہ ترقی ہ�ہ گیر ہے، جس �یں ایس ای� ای قرض لینے والوں کی تعداد �یں 57 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروبار کو دیے گئے قرض کی رق� دو سالوں �یں دگنی ہو گئی ہے۔
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے �زید کہا کہ اسی کے ساتھ ساتھ، زرعی شعبے �یں ایک تاریخی بحالی دیکھنے �یں آئی ہے، جس �یں قرض لینے والوں کی تعداد 27 لاکھ سے بڑھ کر تقریباً 30 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جس سے 2019 سے جاری گراوٹ کا رجحان خت� ہو گیا ہے اور قرضوں کی تقسی� ریکارڈ 2.58 ٹریلین (2580 ارب) روپے تک پہنچ گئی ہے۔
جبکہ �الی سال 2026 کے پہلے چھ �اہ (جولائی تا دس�بر) کے دوران نجی شعبے کے قرضوں �یں �زید 654 ارب روپے یا 6.75 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کا یہ �وقف تھا کہ شرح سود �یں یہ رعایت بینکنگ انڈسٹری کی جانب سے قو�ی �عیشت کو �ستحک� کرنے کے لیے کیے جانے والے تزویراتی اقدا�ات کے سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے جس �یں گردشی قرضوں �یں ک�ی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری �یں سہولت کاری جیسے کلیدی کردار بھی شا�ل ہیں۔
پی بی اے کے چیئر�ین ظفر �سعود نے کہا کہ یہ اقدا� �حض اعداد و ش�ار کے بارے �یں نہیں بلکہ یہ بینکنگ سیکٹر کی جانب سے قو� کی پکار پر لبیک کہنے کے �ترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہ� اس بات کو تسلی� کرتے ہیں کہ برآ�دات کی ترقی پاکستان کی �عاشی استحکا� کے لیے انتہائی اہ� ہے۔ 4.50 فیصد کی انتہائی �سابقتی شرح پر سر�ایہ فراہ� کر کے یہ شعبہ ثابت کر رہا ہے کہ یہ ریاست اور ہ�ارے برآ�د کنندگان کے �ک�ل ساتھ کھڑا ہے۔
اعداد و ش�ار خود حقیقت بیان کررہے ہیں: نجی شعبے کے قرضوں �یں 654 ارب روپے کی توسیع اور زرعی شعبے �یں ریکارڈ سطح پر قرضوں کی فراہ�ی کے ذریعے ہ� اس بات کو یقینی بنارہے ہیں کہ �عیشت کا پہیہ چلتا رہے۔ پی آئی اے کی نجکاری �یں تعاون سے لے کر گردشی قرضوں کے انتظا� تک بینکنگ انڈسٹری پاکستان کی خوشحالی کی راہ ہ�وار کرنے کے لیے �ک�ل طور پر پرعز� ہے۔