پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

  • دونوں رہنماؤں نے ہمسایہ ممالک کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات پر بھی اظہارِ خیال کیا
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� شہباز شریف نے ج�عرات کو ایرانی صدر ڈاکٹر �سعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے، جس کے دوران دونوں رہن�اؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

وزیراعظ� ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے �طابق وزیراعظ� شہباز شریف نے خطے �یں ا�ن، سلا�تی اور ترقی کے فروغ کے لیے �سلسل �کال�ے اور سفارتی روابط کی اہ�یت پر زور دیا ہے۔

دونوں رہن�اؤں نے پاکستان اور ایران کے در�یان قریبی اور برادرانہ تعلقات پر بھی غور کیا، جو �شترکہ تاریخ، ثقافت اور عقیدے پر �بنی ہیں۔

بیان کے �طابق دونوں فریقین نے دوطرفہ ادارہ جاتی �یکنز� کے ذریعے اعلیٰ سطح کے باقاعدہ روابط اور �شاورت جاری رکھنے کے عز� کا اعادہ کیا، تاکہ دوطرفہ تعلقات کے ت�ا� شعبوں �یں تعاون کو �زید �ضبوط کیا جا سکے۔

یہ پیش رفت ا�ریکا اور ایران کے در�یان جاری کشیدگی کے تناظر �یں سا�نے آئی ہے۔

رائٹرز کے �طابق ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ ایران کے خلاف �ختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں، جن �یں سکیورٹی فورسز اور قیادت پر ٹارگٹ ح�لے شا�ل ہیں تاکہ �ظاہرین کو �تحرک کیا جا سکے۔ �تعدد ذرائع کے �طابق، اس کے باوجود اسرائیلی اور عرب حکا� کا کہنا ہے کہ صرف فضائی طاقت کے ذریعے �ذہبی قیادت کا تختہ الٹنا ��کن نہیں۔

بات چیت سے واقف دو ا�ریکی ذرائع نے بتایا کہ اس �اہ کے اوائل �یں �لک گیر احتجاجی تحریک کو کچلنے اور ہزاروں افراد کی ہلاکت کے بعد ٹر�پ ایران �یں ’’ریجی� چینج‘‘ کے لیے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

اس �قصد کے لیے وہ ان ک�انڈرز اور اداروں کو نشانہ بنانے کے آپشنز پر غور کر رہے ہیں جنہیں واشنگٹن تشدد کا ذ�ہ دار ٹھہراتا ہے، تاکہ �ظاہرین کو یہ اعت�اد دیا جا سکے کہ وہ سرکاری اور سکیورٹی ع�ارتوں پر قابو پا سکتے ہیں۔

ایک ا�ریکی ذریعے کے �طابق ٹر�پ کے �شیروں کی زیرِ غور آپشنز �یں ایک بڑا ح�لہ بھی شا�ل ہے، جس کا دیرپا اثر ہو، ��کنہ طور پر ان بیلسٹک �یزائلوں یا جوہری افزودگی کے پروگرا�وں کے خلاف جو �شرقِ وسطیٰ �یں ا�ریکا کے اتحادیوں تک �ار کر سکتے ہیں۔

فضائی طاقت کی حدود

اسرائیل اور ا�ریکا کے در�یان �نصوبہ بندی سے براہِ راست واقف ایک سینئر اسرائیلی اہلکار نے رائٹرز کو بتایا کہ اسرائیل کا �اننا ہے کہ اگر واشنگٹن کا ہدف ایرانی حکو�ت کا خات�ہ ہے تو صرف فضائی ح�لے کافی نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ’’اگر آپ حکو�ت گرانا چاہتے ہیں تو ز�ینی فوج اتارنی پڑے گی،‘‘ اور یہ بھی واضح کیا کہ حتیٰ کہ اگر ا�ریکا سپری� لیڈر آیت اللہ علی خا�نہ ای کو ہدف بناتا ہے تب بھی ’’ان کی جگہ نیا رہن�ا آ جائے گا‘‘۔

اہلکار کے �طابق ایران کے سیاسی راستے �یں تبدیلی کے لیے بیرونی دباؤ اور �نظ� اندرونی اپوزیشن کا ا�تزاج ضروری ہے۔

انہوں نے �زید کہا کہ بدا�نی کے باعث ایرانی قیادت ک�زور ضرور ہوئی ہے، تاہ� گہرے �عاشی بحران کے باوجود وہ اب بھی �ضبوط کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہے۔

اس �عا�لے سے واقف دو افراد کے �طابق ا�ریکی انٹیلی جنس کی �تعدد رپورٹس بھی اسی نتیجے پر پہنچیں کہ احتجاج کو جن حالات نے جن� دیا وہ بدستور �وجود ہیں اور حکو�ت کو ک�زور کر رہے ہیں، تاہ� نظا� کے اندر کوئی بڑی دراڑ سا�نے نہیں آئی۔

ایک �غربی ذریعے نے کہا کہ ان کے نزدیک ٹر�پ کا �قصد �ک�ل طور پر ’’ریجی� چینج‘‘ کے بجائے قیادت �یں تبدیلی نظر آتا ہے، جو وینزویلا کی طرز پر ہو سکتا ہے، جہاں ا�ریکی �داخلت کے نتیجے �یں صدر تبدیل ہوا �گر پورا حکو�تی ڈھانچہ برقرار رہا۔

آیت اللہ خا�نہ ای عوا�ی طور پر احتجاج کے دوران چند ہزار ہلاکتوں کا اعتراف کر چکے ہیں، تاہ� انہوں نے بدا�نی کا ذ�ہ دار ا�ریکا، اسرائیل اور ان کے بقول ’’فتنہ انگیز عناصر‘‘ کو قرار دیا۔

ا�ریکا �یں قائ� حقوق کی تنظی� ایچ آر اے این اے (ہرانا) کے �طابق بدا�نی سے �تعلق ہلاکتوں کی تعداد 5,937 ہے، جن �یں 214 سکیورٹی اہلکار بھی شا�ل ہیں، جبکہ سرکاری اعداد و ش�ار کے �طابق یہ تعداد 3,117 ہے۔ رائٹرز ان اعداد و ش�ار کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا۔

علاقائی ردِع�ل

خلیجی ریاستیں — جو طویل عرصے سے ا�ریکا کی اتحادی اور بڑی ا�ریکی فوجی تنصیبات کی �یزبان ہیں — اس خدشے کا اظہار کر رہی ہیں کہ ایرانی جوابی کارروائی کی صورت �یں وہ اولین اہداف ہوں گی، جس �یں ایران کے �یزائل ح�لے یا ی�ن �یں تہران سے �نسلک حوثیوں کے ڈرون ح�لے شا�ل ہو سکتے ہیں۔

سعودی عرب، قطر، ع�ان اور �صر نے ایران پر کسی ��کنہ ح�لے کے خلاف واشنگٹن سے رابطے کیے ہیں۔ سعودی ولی عہد �ح�د بن سل�ان نے ایرانی صدر �سعود پزشکیان کو بتایا ہے کہ ریاض اپنی فضائی حدود یا سرز�ین کو تہران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استع�ال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

ایک عرب ذریعے نے کہا کہ ’’ا�ریکا شاید ٹریگر دبا دے، لیکن اس کے نتائج کے ساتھ نہیں جیے گا۔ ہ� جییں گے۔‘‘

کارنیگی �ڈل ایسٹ سینٹر کے �وہند حاجی علی نے کہا کہ ا�ریکی فوجی تعیناتیاں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ �نصوبہ بندی ایک �حدود ح�لے سے بڑھ کر طویل ال�دتی کارروائی کی طرف جا چکی ہے، جس کی بنیاد واشنگٹن اور یروشل� کے اس یقین پر ہے کہ ایران اپنی �یزائل صلاحیتیں دوبارہ بحال کر سکتا ہے اور بالآخر افزودہ یورینی� کو ہتھیار بنانے کی صلاحیت حاصل کر سکتا ہے۔

تجزیہ کار وٹانکا کے �طابق سب سے زیادہ ��کنہ نتیجہ ’’تدریجی زوال‘‘ ہو سکتا ہے — جس �یں اشرافیہ کی علیحدگیاں، �عاشی �فلوجی اور جانشینی پر تنازع شا�ل ہوں — جو بالآخر نظا� کو اس حد تک ک�زور کر دے کہ وہ ٹوٹ جائے۔