ماہی گیری کی برآمدات پھلوں اور سبزیوں سے آگے، حجم 5 کروڑ ڈالر
پاکستان کی �چھلی اور س�ندری خوراک کی برآ�دات پھلوں اور سبزیوں کے �قابلے �یں بہتر رہی جو کہ 500 �لین ڈالر تک پہنچ گئیں، یہ حج� پاکستان کی �ج�وعی قو�ی برآ�دات کا 1.34 فیصد ہے جن کی کل �الیت 32.04 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ بات �اہی گیری شعبے کے سینئر حکا� نے ایک اجلاس �یں وفاقی وزیر برائے بحری ا�ور جنید انور چودھری کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔
وفاقی وزیر نے اس شعبے کی اہ�یت اور اس کے ا�کانات کو تسلی� کرتے ہوئے �اہی گیری کے شعبے �یں فوری اصلاحات پر زور دیا اور کہا کہ قابل اعت�اد توانائی کی فراہ�ی اور ک� لاگت والے ان پٹ عوا�ل برآ�دات بڑھانے اور پائیدار آ�دنی پیدا کرنے کیلئے انتہائی ضروری ہیں۔
بریفنگ کے دوران اسسٹنٹ فشریز ک�شنر فرحان خان نے شرکاء کو اس شعبے (�اہی گیری) کو درپیش ڈھانچہ جاتی خا�یوں اور آپریشنل چیلنجز سے آگاہ کیا۔
جنید چوہدری نے کہا کہ حکو�ت نجی شعبے کے ساتھ �ل کر بجلی کی �سلسل قلت اور توانائی کی بلند قی�توں سے ن�ٹنے کے لیے ت�ا� ضروری اقدا�ات کرے گی، جو پیداوار �یں رکاوٹ بن رہے ہیں اور پاکستانی س�ندری خوراک (سی فوڈ) کے برآ�د کنندگان کی عال�ی �سابقت کو خت� کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس شعبے �یں ترقی کی راہ ہ�وار کرنے اور �اہی گیری کو ایک �ک�ل صنعت کے طور پر تسلی� کرانے کے لیے بجلی کی بلا تعطل فراہ�ی، سستی خوراک (فیڈ) اور بجلی کی �وثر پیداوار ناگزیر ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ ’پاکستان کے پاس �چھلی، جھینگے، کیکڑے، لابسٹر، اسکویڈ، کٹل فش اور بائی ویلز س�یت وافر خا� �ال �وجود ہے جو ویلیو ایڈڈ پروسیسنگ �یں �ددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستانی س�ندری خوراک (سی فوڈ) چین، خلیجی ��الک، جنوب �شرقی ایشیا، �شرقی ایشیا، ا�ریکہ اور یورپی یونین س�یت 40 سے زائد �نڈیوں �یں برآ�د کی جاتی ہے۔ �قدار کے لحاظ سے، یہ زرعی برآ�دات �یں دوسرے ن�بر پر ہے اور سالانہ تقریباً 500 �لین ڈالر کا زر�بادلہ پیدا کرتی ہے، اگرچہ علاقائی �قابلے اور قی�توں کے دباؤ کی وجہ سے آ�دنی �یں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔
حکا� نے اجلاس کو بتایا کہ �لک بھر �یں 100 سے زائد �چھلی پروسیسنگ پلانٹس کا� کر رہے ہیں، جن �یں چھوٹے یونٹس سے لے کر بڑے تجارتی ادارے شا�ل ہیں، اور یہ تقریباً 400 رجسٹرڈ برآ�د کنندگان کی �عاونت سے چل رہے ہیں۔ زیادہ تر سہولیات کراچی �یں �رکوز ہیں، جبکہ بلوچستان �یں بنیادی ڈھانچے کی ک�ی ہے اور خیبر پختونخوا اور پنجاب شعبے کی ترقی �یں ن�ایاں طور پر پیچھے ہیں۔
اقوا� �تحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت کی رپورٹ کے �طابق، �چھلی اور �چھلی کی �صنوعات پاکستان کی اہ� برآ�دی اشیاء �یں دسویں ن�بر پر ہیں، جو �الی سال 2024–25 �یں �ج�وعی برآ�دات 32.04 ارب ا�ریکی ڈالر �یں 1.34 فیصد کی حصہ داری رکھتی ہیں۔
اس شعبے (�اہی گیری) نے پھلوں اور سبزیوں، ادویات (فار�اسیوٹیکل)، کھیلوں کے سا�ان اور جراحی کے آلات (سرجیکل انسٹرو�نٹس) کی برآ�دات کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ عال�ی سطح پر �چھلی اور اس سے تیار کردہ �صنوعات تجارت کی جانے والی خوراک کی سب سے بڑی اشیاء �یں شا�ل ہیں جو تقریباً 230 ��الک تک پہنچتی ہیں اور 2022 �یں ان کی �ج�وعی �الیت 195 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ دنیا �یں �چھلی کے استع�ال کی اوسط فی کس شرح 20.7 کلوگرا� رہی اور �ستقبل �یں اس �یں �زید اضافے کا ا�کان ہے۔
پاکستان �یں �اہی گیری کا شعبہ جی ڈی پی �یں تقریباً 1 فیصد اور زرعی شعبے �یں 4 فیصد حصہ ڈالتا ہے۔ یہ شعبہ 10 لاکھ سے زائد افراد کو براہِ راست روزگار اور تقریباً 15 لاکھ افراد کو بالواسطہ ذریعہ �عاش فراہ� کررہا ہے۔ �الی سال 2024-25 کے دوران تقریباً 3 لاکھ ٹن �چھلی اور اس سے �تعلقہ �صنوعات کو پروسیس کیا گیا جس �یں سے 30 فیصد انسانی خوراک کے طور پر برآ�د کی گئی، 40 فیصد کو پولٹری، ڈیری اور ایکوا کلچر کے لیے فش �یل (�چھلی کا سفوف) �یں تبدیل کیا گیا جبکہ بقیہ حصہ �قا�ی سطح پر استع�ال ہوا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026