ایس آئی ایف سی کا اسلام آباد میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا فیصلہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) وفاقی دارالحکومت میں خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے قیام کے لیے... شائع 31 اکتوبر 2026 12:14pm
پاکستان سمیڈا کی تنظیم نو، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی میں بورڈ ارکان بھی شامل وزیراعظم نے سمیڈا کو فعال بنانے اور اس کی خدمات ملک کے کونے کونے تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے، ہارون اختر شائع 28 اکتوبر 2026 09:35am
کاروبار اور معیشت پہلی سہ ماہی میں غیر ملکی اقتصادی معاونت میں تین گنا اضافہ پہلی سہ ماہی کے دوران حکومت کی بیرونِ ملک سے حاصل کردہ قرضوں کی رقم بڑھ کر 3.63 ارب امریکی ڈالر ہو گئی، ای اے ڈی شائع 21 اکتوبر 2026 11:28am
کاروبار اور معیشت جولائی تا اگست صنعتی پیداوار میں 1.85 فیصد اضافہ ریکارڈ جولائی تا اگست کوانٹم انڈیکس آف مینوفیکچرنگ 116.14 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا شائع 17 اکتوبر 2026 12:01pm
کاروبار اور معیشت پاکستان میں الیکٹرک بسوں کی تیاری کیلئے پاکستانی اور چینی کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط پاکستان میں الیکٹرک بسوں کی تیاری کے لیے پاکستانی اور چینی کمپنی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، ہارون اختر شائع 15 اکتوبر 2026 09:42am
مارکٹس چینی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا عزم چینی گروپ کے وفد کی وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے ملاقات شائع 13 اکتوبر 2026 02:36pm
کاروبار اور معیشت بجلی چوری اور نقصانات، بین الوزارتی کمیٹی کا ڈسکوز کا جامع تکنیکی آڈٹ کرانے کا فیصلہ آڈٹ میں بجلی چوری اور نقصانات کی بنیادی وجوہات کا جامع تشخیصی تجزیہ شامل ہونا چاہیے، احد چیمہ شائع 24 ستمبر 2026 09:26am
پاکستان پاکستان کو 2 ماہ میں 1.703 ارب ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول مجموعی غیر ملکی اقتصادی معاونت میں سے 929.76 ملین ڈالر بجٹ سپورٹ کے لیے موصول ہوئے شائع 23 ستمبر 2026 09:20am
کاروبار اور معیشت ایک ہفتے کے دوران مہنگائی بڑھنے کی شرح میں 0.49 فیصد اضافہ *51 اشیائے ضروریہ میں سے 19 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا شائع 19 ستمبر 2026 11:04am
کاروبار اور معیشت جولائی، اگست: ٹیکسٹائل برآمدات میں 5.55 فیصد اضافہ دوماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات 3.379 ارب ڈالر رہیں، اعدادوشمار شائع 19 ستمبر 2026 10:52am
کاروبار اور معیشت لارج اسکیل مینوفیکچرنگ شعبے کی پیداوار میں 3.03 فیصد اضافہ جولائی 2026ء میں بڑی صنعتوں کی پیداوار کا اشاریہ 119.1 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا شائع 17 ستمبر 2026 10:57am
کاروبار اور معیشت جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات 8.07 فیصد بڑھ گئیں کاٹن یارن کی برآمدات 18.69 فیصد اضافے سے 66.53 ملین ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ میں 56.052 ملین ڈالر تھیں۔ شائع 19 اگست 2026 09:20am
کاروبار اور معیشت مالی سال 2025-26، بڑی صنعتوں کی نمو 4.98 فیصد رہی تاہم جون 2026 میں ایل ایس ایم کی پیداوار میں جون 2025 کے مقابلے میں سالانہ بنیادوں پر 3.48 فیصد کمی ہوئی شائع 19 اگست 2026 09:06am
کاروبار اور معیشت ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ 51 اشیائے ضروریہ میں سے 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا شائع 15 اگست 2026 12:16pm
کاروبار اور معیشت جولائی، برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 10 فیصد اضافہ جولائی 2026 میں ٹیکسٹائل برآمدات 9 فیصد بڑھ کر 1.83 ارب ڈالر ہو گئیں، جبکہ جولائی 2025 میں یہ حجم 1.68 ارب ڈالر تھا۔ شائع 05 اگست 2026 09:05am
کاروبار اور معیشت پاک چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کا اختتام، 16 معاہدوں پر دستخط، کانفرنس کی کامیابی تقریباً 850 ملین امریکی ڈالر کے معاہدوں کی صورت میں سرمایہ کاری لائے گی، مصطفی کمال شائع 19 جولائ 2026 12:26pm
کاروبار اور معیشت ہفتہ وار مہنگائی میں 1.4 فیصد اضافہ، حساس قیمتوں کا اشاریہ بلند سطح پر پہنچ گیا سالانہ بنیاد پر ایس پی آئی میں 13.09 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 18 جولائ 2026 11:58am
کاروبار اور معیشت مالی سال 2025-26 میں ٹیکسٹائل برآمدات 17.93 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں دیگر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 8.67 فیصد اضافے سے 790.86 ملین ڈالر ہوگئیں شائع 16 جولائ 2026 09:47am
کاروبار اور معیشت ٹیکسٹائل برآمدات 1.83 فیصد اضافے سے 16.665 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں گزشتہ مالی سال 25-2024 کی اسی مدت میں یہ برآمدات 16.365 ارب ڈالر تھیں شائع 17 جون 2026 12:04pm
کاروبار اور معیشت بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 6.5 فیصد کا شاندار اضافہ تعمیراتی شعبے میں 5.73 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی شائع 12 جون 2026 12:25pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر