اسٹیٹ بینک نے توقعات کے برعکس شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کردی
- کمیٹی نے سود کی نئی شرح 10.50 فیصد مقرر کی ہے
اسٹیٹ بینک نے �ارکیٹ توقعات کے برعکس پیر کو پالیسی ریٹ �یں 50 بیسس پوائنٹس کی ک�ی کرتے ہوئے اسے 10.5 فیصد کردیا ۔
�ارکیٹ کا خیال تھا کہ �رکزی بینک شرحِ سود کو برقرار رکھے گا تاہ� اس کے برخلاف فیصلہ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے �طابق �انیٹری پالیسی ک�یٹی نے 16 دس�بر 2025 سے پالیسی ریٹ �یں 50 بیسس پوائنٹس ک�ی کرتے ہوئے اسے 10.5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حالیہ ک�ی کے بعد پالیسی ریٹ �یں �ج�وعی ک�ی 1,150 بیسز پوائنٹس تک پہنچ گئی ہے جو اس وقت کے �قابلے �یں ہے جب شرح سود 22 فیصد کی بلند سطح پر تھی۔ قبل ازیں پالیسی ریٹ چار �سلسل اجلاسوں �یں برقرار رہا ہے۔
یاد رہے کہ پچھلی بار 5 �ئی 2025 کے اجلاس �یں شرح سود �یں 100 بیسز پوائنٹس کی ک�ی کی گئی تھی۔
تازہ ک�ی کے بعد پالیسی ریٹ �یں �ج�وعی نر�ی 22 فیصد کی بلند ترین سطح سے اب تک 1,150 بیسس پوائنٹس تک پہنچ گئی ہے۔ پیر کے فیصلے سے قبل پالیسی ریٹ �سلسل چار اجلاسوں تک برقرار رکھا گیا تھا۔
اس سے قبل 5 �ئی 2025 کے اجلاس �یں 100 بیسس پوائنٹس کی آخری ک�ی کی گئی تھی۔
پیر کے روز ای� پی سی نے نوٹ کیا کہ �الی سال 26 کے جولائی سے نو�بر کے دوران اوسط �ہنگائی 5 سے 7 فیصد کے ہدفی دائرے �یں رہی، تاہ� بنیادی �ہنگائی نسبتاً سخت ثابت ہو رہی ہے۔
بیان �یں کہا گیا کہ �ج�وعی طور پر �ہنگائی کا �نظرنا�ہ بڑی حد تک غیر تبدیل شدہ ہے، جس کی وجہ عال�ی سطح پر اجناس کی نسبتاً �عتدل قی�تیں اور �ہنگائی سے �تعلق توقعات کا �ستحک� رہنا ہے، جبکہ �حتاط �انیٹری پالیسی اپنائی گئی ہے۔
ک�یٹی نے اس بات کا بھی جائزہ لیا کہ �عاشی سرگر�ی �یں بہتری کا رجحان جاری ہے، جس کا ثبوت اہ� ہائی فریکوئنسی اشاریوں �یں �ضبوط بہتری سے �لتا ہے، جن �یں �الی سال 26 کی پہلی سہ �اہی �یں بڑے پی�انے پر صنعتوں کی پیداوار �یں توقعات سے زائد اضافہ شا�ل ہے۔
تاہ� ک�یٹی نے نشاندہی کی کہ عال�ی �احول اب بھی خاص طور پر برآ�دات کے لیے چیلنجنگ ہے، جس کے �عاشی �نظرنا�ے پر اثرات �رتب ہو سکتے ہیں۔ اس پس �نظر �یں قی�توں کے استحکا� کو برقرار رکھتے ہوئے ای� پی سی نے پائیدار �عاشی ن�و کی ح�ایت کے لیے پالیسی ریٹ �یں ک�ی کی گنجائش �وجود ہونے کا بھی نوٹس لیا۔
27 اکتوبر 2025 کو اپنے پچھلے اجلاس �یں �انیٹری پالیسی ک�یٹی نے پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا اور کہا تھا کہ حالیہ سیلاب کا �ج�وعی �عیشت پر اثر اندازے سے ک� رہا ہے۔
فیصلہ �ارکیٹ توقعات کے برعکس
�ارکیٹ �اہرین کو توقع تھی کہ آج کے اجلاس �یں شرح سود �یں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
عارف حبیب ل�یٹڈ (اے ایچ ایل) کے �طابق پالیسی ریٹ �یں کسی تبدیلی کا ا�کان نہیں، کیونکہ استحکا� برقرار رکھتے ہوئے �حتاط حک�تِ ع�لی اپنائی جائے گی، خاص طور پر اس لیے کہ وہ بنیادی اثر (بیس ایفیکٹ) جو ہیڈ لائن �ہنگائی کو ک� سطح پر رکھے ہوئے تھا، اب بتدریج خت� ہو رہا ہے۔
عارف حبیب ل�یٹڈ کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا �ع�ولی سا بڑھنا اور اندرونی �عاشی بحالی کا ابتدائی �رحلہ �رکزی بینک کی طرف سے ایک �حتاط، انتظار کرو اور دیکھو کا طریقہ کار اختیار کرنے کی �زید ح�ایت کرتا ہے۔
اسی طرح رائٹرز کے ایک سروے �یں یہ بات سا�نے آئی تھی کہ �رکزی بینک سے توقع کی جارہی ہے کہ وہ کلیدی شرحِ سود �یں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا، کیونکہ آئی ای� ایف کی جانب سے �ہنگائی کے خطرات برقرار رہنے اور پالیسی کو �ناسب حد تک سخت رکھنے کی وارننگ کے بعد تجزیہ کاروں نے شرحِ سود �یں ک�ی کی پیش گوئیاں 2026 کے آخر تک �ؤخر کردی ہیں۔
سروے �یں شا�ل ت�ا� 12 تجزیہ کاروں نے توقع ظاہر کی تھی کہ شرحِ سود �یں کوئی ک�ی نہیں کی جائے گی۔
رپورٹ کے �طابق زیادہ تر شرکاء کا یہ �اننا تھا کہ اسٹیٹ بینک �الی سال 26 کے اختتا�ی �ہینوں سے پہلے نر�ی کا ع�ل شروع نہیں کرے گا جب کہ بعض تجزیہ کاروں نے شرحِ سود �یں ک�ی کی پیش گوئی کو �الی سال 2027 تک �ؤخر کر دیا ہے۔
�انیٹری پالیسی ک�یٹی کا گزشتہ اجلاس
اکتوبر کے اجلاس �یں �انیٹری پالیسی ک�یٹی (ای� پی سی) نے پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا۔ یہ فیصلہ �ارکیٹ کی توقعات کے عین �طابق تھا۔
ک�یٹی نے اس وقت نوٹ کیا کہ ست�بر �یں ہیڈ لائن �ہنگائی ن�ایاں طور پر بڑھ کر 5.6 فیصد ہو گئی جبکہ کور �ہنگائی 7.3 فیصد پر برقرار رہی۔
ک�یٹی کے �طابق اس کے علاوہ �عاشی سرگر�یوں �یں �زید تیزی آئی جس کی عکاسی اعلیٰ فریکوئنسی �عاشی اشاریوں �یں �ضبوط ن�و سے ہوتی ہے۔
اسی دوران ک�یٹی نے اس �نظرنا�ے کے حوالے سے بعض غیر یقینی عوا�ل کی نشاندہی بھی کی جن �یں عال�ی اجناس کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ، بدلتی ہوئی ٹیرف صورتحال کے باعث برآ�دات کے �شکل ا�کانات اور �لک کے اندر غذائی سپلائی �یں ��کنہ رکاوٹیں شا�ل ہیں۔
گزشتہ �انیٹری پالیسی ک�یٹی (ای� پی سی) کے اجلاس کے بعد سے �تعدد اہ� �عاشی پیش رفت سا�نے آئی ہیں۔
روپے کی قدر �یں 0.2 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ پٹرول کی قی�تیں �ج�وعی طور پر تقریباً بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی ہیں۔
عال�ی سطح پر تیل کی قی�تیں گزشتہ ای� پی سی اجلاس کے بعد سے 6 فیصد سے زائد ک� ہوئی ہیں اور اس وقت تقریباً 57 ڈالر فی بیرل کے آس پاس �نڈلا رہی ہیں۔
پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے �طابق، نو�بر 2025 �یں پاکستان کی ہیڈ لائن �ہنگائی سالانہ بنیاد پر 6.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے �طابق اکتوبر 2025 �یں پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ �یں 112 �لین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔
یہ خسارہ ست�بر 2025 �یں ریکارڈ کیے گئے 83 �لین ڈالر کے سرپلس اور اکتوبر 2024 �یں 296 �لین ڈالر کے سرپلس کے بعد سا�نے آیا ہے۔
�رکزی بینک کے �طابق 5 دس�بر 2025 تک اسٹیٹ بینک کے پاس �وجود زر�بادلہ ذخائر بڑھ کر 14.58 ارب ڈالر ہو گئے۔
ک�رشل بینکوں کے پاس �وجود خالص غیر �لکی ذخائر 5.03 ارب ڈالر رہے جس کے نتیجے �یں �لک کے �ج�وعی �ائع غیر �لکی ذخائر 19.61 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔