کاروبار اور معیشت

مانیٹری پالیسی کا اجلاس پیر کو طلب، صنعتکاروں کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ

  • اسٹیٹ بینک نے ستمبر سے اپنی پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھی ہوئی ہے
شائع اپ ڈیٹ

رواں سال کی آخری �انیٹری پالیسی ک�یٹی (ای� پی سی) کا اجلاس اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے پیر کو �توقع ہے۔ صنعت کاروں نے کاروباری سرگر�یوں کو فروغ دینے کے لیے شرح سود �یں ک�ی کا �طالبہ کیا ہے۔

سی ای او انٹرلوپ ل�یٹڈ، �صدق ذوالقرنین، جو پاکستان کی بڑی ٹیکسٹائل ک�پنیوں �یں سے ایک ہیں، نے ج�عہ کو س�اجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ �ہنگائی قابو �یں ہے، روپے کی قدر �ستحک� ہے اور زر�بادلہ ذخائر ہدف سے بہتر ہیں، ایسے �یں ایس بی پی کے لیے پالیسی کا رخ بدلنا ناگزیر ہے۔

�صدق ذوالقرنین نے ک� از ک� 100 بیسز پوائنٹس کی ک�ی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا �عاشی انجن رکا ہوا ہے اور صنعت شدید دباؤ کا شکار ہے۔ شرح سود �یں بروقت ک�ی کاروباری سرگر�یوں کو �تحرک کرے گی اور حکو�ت کے �الیاتی بوجھ کو بھی ن�ایاں طور پر ک� کرے گی۔ �وجودہ وقت فیصلہ کن �انیٹری سپورٹ کا �تقاضی ہے۔

ایک اور ن�ایاں صنعت کار اور سابق نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے بھی اسی نوعیت کے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایکس پر لکھا کہ گزشتہ 36 �اہ �یں �عیشت کو �ستحک� کرنے کی کوشش کی گئی لیکن �ج�وعی طور پر صرف 2 فیصد سے بھی ک� ترقی حاصل ہوئی۔

گوہر اعجاز نے کہا کہ اسی دوران روپے کی قدر 160 سے 280 روپے فی ڈالر تک گر گئی اور برآ�دات تقریباً 30 ارب ڈالر پر ج�ود کا شکار ہیں، جو واضح کرتا ہے کہ صرف کرنسی کی قدر �یں ک�ی سے برآ�دات �یں �سابقت پیدا نہیں ہو سکتی۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان �یں شرح سود خطے کی دیگر �عیشتوں، بش�ول چین اور بھارت، کے �قابلے �یں تقریباً دوگنی ہے۔

انہوں نے �زید کہا کہ پاکستان کی �انیٹری پالیسی ک�یٹی نے سال کے آغاز سے اب تک پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھا اور گزشتہ 12 �اہ �یں صرف ایک فیصد ک�ی کی گئی جس کے نتیجے �یں حقیقی شرحِ سود اوسطاً 6 فیصد سے زیادہ رہی۔ اس کے اثرات صنعتی �سابقت کو ک�زور، �عاشی ن�و کو دبا اور برآ�دات کی توسیع کو �حدود رکھتے ہیں، جس سے �عیشت ”وینٹی لیٹر“ پر ہے۔

گوہر اعجاز نے آئندہ چھ �اہ �یں شرح سود کو تقریباً 6 فیصد تک ک� کرنے اور حقیقی شرح سود کو خطے کے �عیار کے �طابق 1 فیصد تک لانے کا �طالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس سے حکو�ت کے سالانہ قرض کی ادائیگی کا بوجھ بھی 3 کھرب روپے تک ک� ہو جائے گا۔

اسٹیٹ بینک نے ست�بر سے اپنی پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھی ہے جبکہ جون 2024 سے �ئی 2025 کے در�یان اسے 1,100 بیسس پوائنٹس ک� کیا گیا تھاکیونکہ �ہنگائی 2023 �یں تقریباً 40 فیصد کے ہائی لیول سے تیزی سے ک� ہوئی تھی۔

تاہ�، �ہنگائی �یں کئی �اہ کی ک�ی کے بعد تیزی آنا شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ خوراک اور نقل و ح�ل کے اخراجات اور بنیادی اثرات کا ک� ہونا ہے۔ نو�بر �یں �ج�وعی �ہنگائی کی شرح 6.1 فیصد رہی جو اکتوبر کے 6.2 فیصد کے �قابلے �یں �ع�ولی ک�ی ہے لیکن یہ ایس بی پی کے 5 سے7 فیصد کے ہدف سے اوپر رہی۔

آئی ای� ایف نے جو ج�عرات کو اپنا دوسرا جائزہ جاری کیا کہا کہ �انیٹری پالیسی کو توقعات کو برقرار رکھنے کے لیے �ناسب حد تک سخت اور ڈیٹا پر �نحصر رہنا چاہیے اور نوٹ کیا کہ ایس بی پی نے �ستقبل کو �دنظر رکھتے ہوئے حقیقی شرح سود کو �ثبت رکھا ہے۔

آئی ای� ایف کے �طابق سخت پالیسی نے �ہنگائی کو ک� کرنے �یں اہ� کردار ادا کیا ہے اور اسے برقرار رکھنا چاہیے تاکہ قی�توں کا استحکا� یقینی بنایا جا سکے اور بیرونی زر�بادلہ ذخائر کی بحالی �یں �دد �لے۔