مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
- دورے کے دوران مصر کے وزیر خارجہ نائب وزیراعظم سے ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے
نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر �صر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر اح�د �ح�د عبد اللطی آج سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔
دفتر خارجہ کے �طابق یہ دورہ پاکستان اور �صر کے طویل ال�دتی اور دوستانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے جو �شترکہ �ذہب، ثقافتی ہ� آہنگی اور خطے و بین الاقوا�ی ا�ور پر �شترکہ نقطہ نظر پر �بنی ہیں۔
دفترخارجہ کے �طابق دورے کے دوران �صرکے وزیر خارجہ نائب وزیراعظ� سے �لاقات اور وفود کی سطح پر �ذاکرات کریں گے۔
فریقین دو طرفہ تعلقات کے ت�ا� پہلوئوں کا جائزہ لیں گے اور غزہ کی صورتحال س�یت علاقائی اور بین الاقوا�ی پیشرفت پر تبادلہ خیال کریں گے۔
یہ دورہ پاکستان اور �صر کے در�یان دیرینہ اور خوشگوار تعلقات کی عکاسی کرتاہے جو �شترکہ �ذہب، ثقافتی ہ� آہنگی اور علاقائی و بین الاقوا�ی ا�ورکے بارے �یں یکساں �وقف پر �بنی ہیں۔