دنیا
یوکرین میں امن قریب ہے یا نہیں کہنا ابھی قبل از وقت ہے، کریملن
- انٹرفیکس نیوز ایجنسی کے مطابق رپورٹرز ان سے معاہدے کا پوچھا تھا
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بدھ کو کہا کہ یوکرین پر مستقبل قریب میں امن معاہدے پر بات کرنا قبل از وقت ہے۔
انٹرفیکس نیوز ایجنسی کے مطابق جب رپورٹرز نے پوچھا کہ کیا امن معاہدہ قریب ہے، تو پیسکوف نے جواب دیا کہ انتظار کریں، ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے۔